• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یتیم پوتے کی وراثت کا مسئلہ

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پوتا کو دادا کی وراثت میں سے احناف کے ہاں کچھ نہیں ملتا سوال یہ ہے کہ کسی اور مسلک میں وہ وارث بنتا ہے؟برائے مہربانی جتنی جلدی ہو سکے جواب دے کر مشکور ہوں۔؟
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
بهائی اس فتوے میں ایک سوال یہ بهی پیدا ہوتا ہے کہ جب جو بچے وہ قریبی مرد کو دے دو تو پہر بیٹیاں کہاں گیئں وہ تو محروم رہ گئیں.
موجودہ دور میں تو یہ بڑی بهیانک صورت حال ہے کہ پہلے تو چاچا وغیرہ میں بڑی مروت ہوتی تهی لیکن آج کے دور میں عموما قریبی رشتے داروں میں چچا سے زیادہ ظالم رشتہ بمشکل ہی ملے گا تو یتیم پوتی پوتے کہاں جایئں گے.؟ اس صورت میں بهی جب دادا بهی فوت ہوگیا ہو.
 
Top