• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید ابن معاویہ رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینا کیوں جائز نہیں؟

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
بھائی جان ھم نے کب حدیث کو نہیں مانا اور تاویل کہاں کی ھے آپ کو سمجھائی ہے ایک بات وہ بھی دلیل کے ساتھ اگر اس کے رد میں دلائل ہیں تو دیں۔
پلیز کیا آپ دونوں احادیث کو یہاں لکھ سکتے ہیں۔
 

غزنوی

رکن
شمولیت
جون 21، 2011
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
659
پوائنٹ
76
میں نے صرف یہ پوچھا کہ کیا ثبوت ہے آپ کے پاس کہ یزید پہلے لشکر جس کے بارے میں حضور صلی اللہ وسلم نے بشارت دی ہے شامل تھا

جواب دینا آپ کا حق ہے ؟
میں نے تین سوال پوسٹ کیے
1۔ یزید پہلے لشکر میں شامل نہیں تھا ؟
2۔ يزيد کا قتل حسين ميں ہاتھ تھا یا حکم ديا یا رضا مندی شامل کی ؟
3۔ اگر یزید پہلے لشکر میں شامل نہیں تھا تو پھر کون تھا ؟ کیا آپ نام مع دلائل بتا سکتے ہیں ؟
سوال نمبر ایک متعلقہ سوال ہے، جس بارے آپ نے فرمایا ہے۔ جواب دینا آپ کا حق ہے۔ میرے خیال میں آپ اس مضمون کا مطالعہ فرمالیں تو بہتر رہے گا۔
کیا جیش مَغْفُوْرٌ لَّهُمْ کے سپہ سالار سیدنا معاویہ تھے؟
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
پلیز کیا آپ دونوں احادیث کو یہاں لکھ سکتے ہیں۔


آپ نے میری پوسٹ نہیں پڑھی لگتا ھے بھائ جان میں نے آپ کی توجہ اسی چیز پر دلائ ھے کہ یزید امیر لشکر تھا کہ نہیں ۔اور آپ کے دلائل کا جواب دے چکا ھوں۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
پلیز یہ بتایں کہ یہ ریسرچ جو زبیر علی زئی صاحب نے کی ہے صحیح ہے یا نہیں

کیوں کہ کافی میرے دوست پوچھ رھے ہیں مجھ سے سعودی عرب میں

امید ہے کہ جلدی جواب دیا جا ے گا
 
Top