• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید بن معاویہ اورترک صلاۃ و لہوولعب اورشراب نوشی کی جھوٹی روایات

شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
389
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
91
یزید بن معاویہ : شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ



لنک


اللہ تعالی زبیر زئی مرحوم پر رحمت کرے میرہ خیال ہے کہ یزید بن ابو سفیان رضہ کے اقتدا میں کبھی بھی قسطنطنیہ پر حملہ نہیں ہوا اور سیدنا عثمان رضہ کی خلافت میں تو وہ زندہ بھی نہیں تھے بلکہ سیدنا صدیق کی خلافت میں ہی فوت ہوگئے تھے ۔۔ عامر یونس بھائی یہ صرف یزید سے بغض کی بنا پر ہی ایسے لوگوں گمراھ کر رہے ہیں
 
Top