الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب
طاہر بھائی کی بات بالکل صحیح ہے
ابن حجر ہتمی نے اس بات پر اجماع لکھا ہے شاہ ولی اللہ نے اس پر اجماع لکھا ہے
اور ابن تیمیہ نے بھی یزید کو ولی اللہ نہیں لکھا بلکہ فاسق ہی کہا ہے تو یہ معاصرین کے قول نہ لیں یہ ویسے حکومتوں زیر عصر فتاوی ہوتے ہیں۔
مجھے اس موضوع پر نئے سرے سے کوئی بحث نہیں کرنی کہ اس موضوع پر بہت گفتگو ہو چکی ہے آپ اگرامیر المومنین یزید رحمہ اللہ کو فاسق سمجھتے ہیں تو یہ آپ کی رائے ہے اور آپ کا حق ہے اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین

ایسی بحث سے عوام پر منفی اثر پڑتا ہے اور عوام اھل سنت سے دور ہوجا تے ہیں ..جس آدمی کی بیعت کو اچھے لوگوں نے توڑا ہے اس یزید کو اچھا ثابت کرنا اچھی بات نہیں ہے... یہ فضول بحث چھوڑ دینی ہی بھتر ہے جزاکم اللہ