- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,591
- پوائنٹ
- 791
یہ سب بے بنیاد جھوٹ اور ان عالی شان علماء پر نرا بہتان ہے ۔۔یہ سب کیوں ہوا اور ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا ایک راسخ العقیدہ مسلمان کے لئے پریشانی کا سوال ہے اس کی وجہ ان کا وہ سفلی عمل ہے جس نے حدیث رسول کو پامال کر دیا ہے ان کا قدیم و جدید علماء سب بغض معاویہ میں ملوث رہے اور ان کی تنقیص کرنے کو عبادت کہتے رہے امام احمد ہوں یا ابن جوزی ہوں یا امام حاکم هوں یا ابن تیمیہ و ابن قیم ہوں
ان علماء نے ہرگز سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی تنقیص نہیں کی ۔
اگر اس الزام کوئی سچائی ہے تو ان علماء کی کتابوں سے اس کا ثبوت پیش کیا جائے ۔۔۔جھوٹ بول کر ان کے خلاف بدگمانی نہ پھیلائی جائے ۔
ایسے بکواسات سے اپنی گھٹیا سوچ کے اظہار کے سوا کچھ حاصل ہونے والا نہیں !