• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید پر سکوت کیوں

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
بہت اچھی پوسٹ ہے بھائی، خاص طور پر آپ نے جو سکین پیجز لگائے ہیں ان سے بہت فائدہ ہو گا۔ جزاک اللہ خیراً
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
مجھے تو یہ یزید کی اہل بیت کے ہمدردی نہیں لگتی ، کیوں کہ یزید نے قاتلان حسین کو کوئی سزا نہ دی اور ان کو ان کے عہدوں پر بحال رکھااگر لوگوں کو نا حق قتل کیا گیا تھا تو ان کا قصاص تو ہو نا چاہیے تھا؟



اسی طرح ابن زیاد اور شمر اس کے بعد بھی اہل بیت کے ساتھ بد سلوکی کرتے رہے تھے

کم از کم یہ ایک ظلم ضرور تھا
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

جی کیا کہیں گے یہاں
اہلحدیث
دیوبندی
بریلوی






۔
یزید کی مذمت میں صرف یہی روایت کافی نہیں کہ اس کے دور حکومت میں نواسہ رسول کو شہید کیا گیا اور قاتلان حسین آزاد گھومتے پھرتے تھے ان کو ئی سزا نہ دی گئی اور قاتلان حسین اہل بیت کے ساتھ بد تمیزی بھی کرتے رہے اس کے باوجود ان کو عزت و وقار حاصل رہا تھا ؟
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یزید کی مذمت میں صرف یہی روایت کافی نہیں کہ اس کے دور حکومت میں نواسہ رسول کو شہید کیا گیا اور قاتلان حسین آزاد گھومتے پھرتے تھے ان کو ئی سزا نہ دی گئی اور قاتلان حسین اہل بیت کے ساتھ بد تمیزی بھی کرتے رہے اس کے باوجود ان کو عزت و وقار حاصل رہا تھا ؟
اس کے باوجود کہتے ہو اس کی مزمت کوئی روایت ٹھیک نہیں ہے
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
اس حوالے سے’’حافظ عمر صدیق حفظہ اللہ‘‘کی ایک تقریر ہے،۔۔۔اپنی تقریر میں کہتے ہیں کہ سلف سے خلف تک سب یزید سے نفرت کرتے آئے ہیں‘‘۔۔۔جو کہتا ہے اس مسئلہ میں چپ ہوجاو۔۔۔۔عمر صدیق حفظہ اللہ کہتے ہیں ’’وہ بھی ناصبی ہے‘‘
 
Top