lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
جی کیا کہیں گے یہاں اہلحدیث دیوبندی بریلوی
۔
اس کے باوجود کہتے ہو اس کی مزمت کوئی روایت ٹھیک نہیں ہےیزید کی مذمت میں صرف یہی روایت کافی نہیں کہ اس کے دور حکومت میں نواسہ رسول کو شہید کیا گیا اور قاتلان حسین آزاد گھومتے پھرتے تھے ان کو ئی سزا نہ دی گئی اور قاتلان حسین اہل بیت کے ساتھ بد تمیزی بھی کرتے رہے اس کے باوجود ان کو عزت و وقار حاصل رہا تھا ؟