• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یمن جنگ پر 9 سوالات کے جوابات پر تبصرہ

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
فیس بک پر کسی نے مندرجہ ذیل ویڈیو یمن جنگ کے حوالے سے لگائی ہوئی ہے جس میں اس جنگ کے حوالے سے پہلے 9 سوال کیے گئے اور پھر انکے جواب دئے اس پر تبصرہ درکار ہے

لنک

میں بھی کوشش کرتا ہوں کوئی اور بھائی بھی ایک ایک کر کے سوال اور جواب کا مفہوم اپنے الفاظ میں لکھ دے تاکہ اس پر بات ہو سکے
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
انتظار ہے
اینکر کا پہلا سوال- کیا یمن کی جنگ شیعہ سنی جنگ ہے
اسکے جواب میں اسنے کہا ہے کہ نہیں یہ شیعہ سنی جنگ بالکل نہیں بلکہ علی عبداللہ الصالح جو حوثیوں کا ساتھ دے رہیں ہیں وہ سنی ہیں --------------

میرے خیال میں یہ شیعہ سنی جنگ ہو نہ ہو مگر تمام اثنا عشریہ شیعوں کی مشترکہ اپنے اثنا عشریہ مفاد کے لئے جنگ ضرور ہے
یعنی سارے سنی اور غیر اثنا عشریہ شیعہ تو سارے اس میں سعودی حکومت اور یمن کے صدر ھادی کے ساتھ نہیں ہیں البتہ ساری دنیا کے تمام اثنا عشریہ شیعہ لازمی حوثیوں کے ساتھ بھرپور طریقے سے کھڑے ہیں اور خالی یمن میں ہی نہیں بلکہ سعودیہ کو چاروں طرف سے گھیرنے کے لئے سعودیہ کے پڑوسی ممالک یعنی شام، عراق اور یمن میں یہ ایرانی اثنا عشریہ شیعہ شیعہ حکومتوں کے قیام اور استحکام کے لئے ہی لڑ رہے ہیں
کسی کے پاس اس بات کا انکار کرنے کی دلیل موجود ہو تو وہ لازمی شیئر کرے یا کوئی ایک اثنا عشریہ شیعہ کا گروہ دکھا دے جو حقیقت میں حوثیوں کی بغاوت کو غلط سمجھتا ہو جزاکم اللہ خیرا
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

لزیدیۃ کلھم فی قولھم بانتظار نبی من العجم ینسخ دین نبینا سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔" (فتاوٰی عالمگیری۔صفحہ283،جلد2) یعنی تمام زیدی شیعوں کو کافر قرار دینا واجب ہے ان کے اس قول کی وجہ سے کہ عجم میں سے اک نبی اٹھے گا جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کو منسوخ کردے گا۔(معاذ اللہ)
 
Top