اینکر کا پہلا سوال- کیا یمن کی جنگ شیعہ سنی جنگ ہے
اسکے جواب میں اسنے کہا ہے کہ نہیں یہ شیعہ سنی جنگ بالکل نہیں بلکہ علی عبداللہ الصالح جو حوثیوں کا ساتھ دے رہیں ہیں وہ سنی ہیں --------------
میرے خیال میں یہ شیعہ سنی جنگ ہو نہ ہو مگر تمام اثنا عشریہ شیعوں کی مشترکہ اپنے اثنا عشریہ مفاد کے لئے جنگ ضرور ہے
یعنی سارے سنی اور غیر اثنا عشریہ شیعہ تو سارے اس میں سعودی حکومت اور یمن کے صدر ھادی کے ساتھ نہیں ہیں البتہ ساری دنیا کے تمام اثنا عشریہ شیعہ لازمی حوثیوں کے ساتھ بھرپور طریقے سے کھڑے ہیں اور خالی یمن میں ہی نہیں بلکہ سعودیہ کو چاروں طرف سے گھیرنے کے لئے سعودیہ کے پڑوسی ممالک یعنی شام، عراق اور یمن میں یہ ایرانی اثنا عشریہ شیعہ شیعہ حکومتوں کے قیام اور استحکام کے لئے ہی لڑ رہے ہیں
کسی کے پاس اس بات کا انکار کرنے کی دلیل موجود ہو تو وہ لازمی شیئر کرے یا کوئی ایک اثنا عشریہ شیعہ کا گروہ دکھا دے جو حقیقت میں حوثیوں کی بغاوت کو غلط سمجھتا ہو جزاکم اللہ خیرا