• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ اوپن کریں

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
299
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ اوپن کریں​

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا آپ یو ٹیوب یا دیگر بین ویب سائٹس اوپن کرنا چاہتے ہیں ؟
اور ایسا نہیں کر پا رہے تو گھبرائیے مت صرف یہ پروگرام ڈاؤن لوڈ کر کے اسے چلائیے اور ہر بین ویب سائٹ آسانی سے کھولئے۔۔۔۔!

اس لنک پر کلک کریں خود بخود ہی ڈاؤن لوڈنگ شروع ہو جائے گی جب اس کو اوپن کریں گے تو سامنے ایک فائل کھلے گی تھوڑی دیر بعد ایک چھوٹی سے چڑیا نظر آئے گی اس کے نیچے لکھا ہوگا turn on لیں جی یوٹیوب اون ہو گئی


[SUP](محمد داؤد)[/SUP]
کنعان بھائی پاکستان میں اکثرproسائیڈ بند ہیں ،اگر ہ سافٹ وئیر یہاں شئیر نہ ہوتا تا میری سمجھ کے مطابق اچھا تھا۔
 
Top