• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
یہ دن کوئی منائے جاتے ہیں ان پر مضمون لکھوں گا انشاء اللہ
ان شاء اللہ
ایک اہم بات ضرور مدنظر رکھیے گا اور اس کو شامل کیجئے گا کہ
ایک مزدور کو اس کی معاشرتی حیثیت سے کیوں محروم رکھا جاتا ہے؟ جبکہ فرمان نبوی ہے
الکاسب حبیب اللہ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
بیٹی بیاہ دی پیتل کی بالیوں میں
باپ سونے کی کان میں مزدوری کرتا تھا
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
یکم مئی :یوم مزدور منایا جارہا ہے
تو مزدور کا بیٹا ہے تو مزدور نہ بن
وہ مجبور تھا پگلے! تو مجبور نہ بن۔۔۔۔۔
ہاتھ پاؤں بتاتےہیں کہ مزدورہوں میں
اور ملبوس بھی کہتا ہے مجبورہوں میں
 
Top