عائشہ پروین
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 03، 2011
- پیغامات
- 101
- ری ایکشن اسکور
- 661
- پوائنٹ
- 0
کچھ دن پہلے میں نے ایک کتاب پڑھی تھی ڈاکٹر سعید عابدی کی جس کا نام تھا 'یہ حدیث نہیں ہے' وہ اگر ہوسکے تو پی ڈی ایف میں اپلوڈ کریں شکریہ.
اور ان تمام بکس کی اپلوڈنگ بھی شروع کردی گئی ہے۔لیکن جو کتابیں لائبریری میں نہیں تھی تو ان کےلیے فی الوقت کوئی لائحہ عمل تیار نہیں کیا گیا۔انشاءاللہ جو لائحہ عمل تیارہوگا آپ لوگوں کو آگاہ کردیا جائے گا۔اور باقی ابھی جن جن کتابوں کی فرمائش آرہی ہے اور وہ کتابیں ہماری لائبریری میں موجود بھی ہیں تو ان کو اسکیننگ لسٹ میں شامل کیا جارہا ہے۔
اس لسٹ کا نمبر26 پر اس کتاب کا نام ہے۔کیونکہ یہ کتاب ہماری لائبریری میں نہیں ہے۔اس وجہ سے ابھی تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔’’اب ان کتابوں کی لسٹ ملاحظہ ہو جن کی فرمائش تو کی گئی ہے لیکن فی الوقت لائبریری میں نہ ہونے کی وجہ سے فرمائش کو پورا نہیں کیا جاسکتا۔‘‘
اس کے نیچے 26 نمبر پر اس کتاب کا نام ہے۔لائبریری میں نہ ہونے کی وجہ سے شروع دن سے معذرت بھی کرلی گئی تھی۔جو کتب لائبریری میں موجود تھی ان کی اپلوڈنگ کا آغاز ہوچکا ہے اور وہ آپ یہاں سے دیکھ سکتی ہیں۔لیکن جو لائبریری میں نہیں ان کے بارہ میں ابھی تک انتظامیہ کی طرف سے کوئی حتمی رائے سامنے نہیں آئی۔کہ ان فرمائشی کتب پر کیا عمل ظاہر کرنا ہے۔اس لیے آپ سے پھر معذرت کرتا ہوں کہ جوں ہی کوئی رائے انتظامیہ کی طرف سے سامنے آئے گی آپ کو خبردار کردیا جائے گا۔’’اب ان کتابوں کی لسٹ ملاحظہ ہو جن کی فرمائش تو کی گئی ہے لیکن فی الوقت لائبریری میں نہ ہونے کی وجہ سے فرمائش کو پورا نہیں کیا جاسکتا۔ان شاءاللہ جوں ہی لائبریری میں موجود کتابیں فائنل ہونگی ان کتابوں کے بارے میں بھی غوروفکر کیا جائے گا۔تب تک کےلیے ہم معذرت خواہ ہیں۔‘‘
اس کا آپ نے جواب نہیں دیا جناب؟؟حیدر بھائی جان یہ تو عربی میں ہے۔
موضوع اور منکر روایات حصہ دومکچھ دن پہلے میں نے ایک کتاب پڑھی تھی ڈاکٹر سعید عابدی کی جس کا نام تھا 'یہ حدیث نہیں ہے' وہ اگر ہوسکے تو پی ڈی ایف میں اپلوڈ کریں شکریہ.