• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ دین (اسلام) ہر اس جگہ تک پہنچ کر رہے گا، جہاں دن اور رات کا چکر چلتا ہے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ دین (اسلام) ہر اس جگہ تک پہنچ کر رہے گا، جہاں دن اور رات کا چکر چلتا ہے !!!



10933711_750976044970667_7881984238741541818_n.jpg

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ دین ہر اس جگہ تک پہنچ کر رہے گا، جہاں دن اور رات کا چکر چلتا ہے ، اللہ کوئی کچا پکا گھر ایسا نہیں چھوڑے گا ، جہاں اس دین کو داخل نہ کر دے ، خواہ اسے عزت کے ساتھ قبول کر لیا جائے یا اسے رد کر کے (دنیا و آخرت کی)ذلت قبول کر لی جائے ، عزت وہ ہوگی جو اللہ اسلام کے ذریعہ عطا کرے گا اور ذلت وہ ہوگی جس سے اللہ کفر کو ذلیل کرے گا


(مجمع الزوائد : 6/17 ، ، المستدرك : 5/615)
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
تخريج حديث ليبلغن هذا الأمر مبلغ الليل والنهار
عن تميم الداري رضي الله عنه قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : " ليبلغن هذا الأمر ما بلغ الليل والنهار ولا يترك الله بيت مدر ولا وبر إلا أدخله الله هذا الدين بعز عزيز أو بذل ذليل عزاً يعز الله به الإسلام وذلاً يذل الله به الكفر " وكان تميم الداري يقول :" قد عرفت ذلك في أهل بيتي لقد أصاب من أسلم منهم الخير والشرف والعز ولقد أصاب من كان منهم كافراً الذل والصغار والجزية .
أخرجه أحمد رقم ( 16998 ) 4/ 103، والطبراني في مسند الشاميين رقم ( 951 ) 2/79 ، والحاكم في المستدرك رقم ( 8326 ) 4/477 وقال : هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يخرجاه ، والبيهقي في السنن الكبرى رقم ( 18400 ) 9 / 181، وابن منده في كتاب الإيمان رقم ( 1085 ) 2/982، وذكره الهيثمي في مجمع الزوائد 6/14وقال : رواه أحمد والطبراني ورجال أحمد رجال الصحيح ، وأخرجه أحمد أيضاً رقم ( 23865 ) 6/4 ، وابن حبان من حديث المقداد بن الأسود رقم ( 6699 ) 15/91 ، والطبراني في الكبير رقم ( 601 ) 20 / 254 ، وفي مسند الشاميين رقم ( 572 ) 1/324 ، والحاكم في المستدرك رقم ( 8324 ) 4/476وقال : هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يخرجاه ، والبيهقي في السنن الكبرى رقم ( 18399 ) 9 / 181، وذكره الهيثمي في مجمع الزوائد 6/14وقال : رجال الطبراني رجال الصحيح ، وصححه الألباني في السلسلة الصحيحة رقم ( 3 ) 1 / 32 ، وفي مشكاة المصابيح رقم ( 42 ) .

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ دین ہر اس جگہ تک پہنچ کر رہے گا، جہاں دن اور رات کا چکر چلتا ہے ، اللہ کوئی کچا پکا گھر ایسا نہیں چھوڑے گا ، جہاں اس دین کو داخل نہ کر دے ، خواہ اسے عزت کے ساتھ قبول کر لیا جائے یا اسے رد کر کے (دنیا و آخرت کی)ذلت قبول کر لی جائے ، عزت وہ ہوگی جو اللہ اسلام کے ذریعہ عطا کرے گا اور ذلت وہ ہوگی جس سے اللہ کفر کو ذلیل کرے گا۔
جناب تمیم داری رضی اللہ عنہ اس حدیث کو بیان کرکے فرماتے تھے ،کہ اس فرمان رسول ﷺ کی صداقت میں نے اپنے خاندان میں دیکھی ہے
ہمارے خانندان میں سے جس نے بھی اسلام قبول کیا ۔اللہ نے اسے عزت وشرف اور دیگر کئی اصناف خیر سے نوازا ہے

اور جس جس نے کفر نہیں چھوڑا ۔۔ اس نے ذلت و رسوائی کا سامنا کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top