أَخْبَرَنَا الخلال، قَالَ:
أَخْبَرَنَا الحريري أن النخعي، حدثهم قَالَ: حَدَّثَنَا إبراهيم بن مخلد البلخي، قَالَ: حَدَّثَنَا
أَحْمَد بن مُحَمَّد البلخي، قال: سمعت شداد بن حكيم، يقول: ما رأيت أعلم من أبي حنيفة.
تاريخ بغداد: جلد15، ص473]- وسندہ موضوع۔
@خضر حیات یہ دیکھیں یہی ابراھیم بن مخلد (مجھول) احمد بن محمد بن الصلت سے روایت کر رہا ھے۔ اور وہ بھی بَلخ سے ھے۔ حالانکہ الصلت کے شاگردوں میں کہیں بھی اس کا نام موجود نہیں۔ نہ ہی النخعی کے الشیوخ میں اس کا نام ھے کہیں۔ یعنی یہ انہی کے طبقے سے ھے ۔ اور مجھول حال ھے۔