• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ ویڈیو دیکھ کر آپ حیر ان رہ جائیں گے کیا پودے میں بھی اتنا شعور ہوتا ہے سبحان اﷲ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
یہ ویڈیو دیکھ کر آپ حیر ان رہ جائیں گے
کیا پودے میں بھی اتنا شعور ہوتا ہے سبحان اﷲ
ویڈیو میں دیکھیں ایک پودے کا شکار
پسند آئے تو شیئر بھی کریں جزاک اﷲ
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
یہ ویڈیو دیکھ کر آپ حیر ان رہ جائیں گے
کیا پودے میں بھی اتنا شعور ہوتا ہے سبحان اﷲ
السلام علیکم
پودے جاندان ہوتے ہیں۔
والسلام
محترم بھائی شاہد آپس میں سمجھنے سمجھانے میں غلطی ہوئی ہے غالبا محترم عامر بھائی کو جاندار ہونے پر حیرت نہیں بلکہ شعور ہونے پر حیرت ہوئی جو کہ واقعی معروف نہیں یعنی غیر معروف چیز پر حیرت ہو سکتی ہے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
پودے شعور رکھتے ہیں، ان کو یہ بھی معلوم ہے کہ دنیا کی زندگی عارضی ہے اور جنت کی زندگی ہمیشہ کی ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میرے خیال سے آپ نے ایک مراسلہ میں سوال بھی لکھ دیا اور دوسرے مراسلہ میں جواب بھی خود ہی دے دیا، اب شائد میرے جواب کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ یہ آپکی سمجھ سے باہر ھے۔

والسلام
 
Top