شیر سلفی
رکن
- شمولیت
- جون 16، 2011
- پیغامات
- 100
- ری ایکشن اسکور
- 197
- پوائنٹ
- 97
السلام علیکم : میری انتظامیہ والے بھائیوں سے گزارش ہے کہ شیخ امین اللہ حفظہ اللہ کی کتاب ”خلفائے راشدین اور احناف “کا اردو ترجمہ میں نے اپلوڈ کر دیا ہے۔ اس کتاب میں 230 سے زائد مثالیں دی گئی ہیں کہ جن میں احناف نے خلفائے راشدین کے خلاف کیا ہے ۔ کیونکہ آئے دن وہ یہ ڈنڈورا پیٹتے ہیں کہ اہل حدیث خلفائے راشدین خصوصاً حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو نہیں مانتے۔اس کتاب میں ان کا زبردست رد ہے۔
میری گزارش ہے کہ اس کو محدث لائبریری میں اپلوڈ کیا جائے تاکہ ہر خاص و عام اس سے استفادہ کر سکیں ۔
کتاب یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
میری گزارش ہے کہ اس کو محدث لائبریری میں اپلوڈ کیا جائے تاکہ ہر خاص و عام اس سے استفادہ کر سکیں ۔
کتاب یہاں سے ڈاونلوڈ کریں