ہندوستان میں ایسا ہونا المیہ ہی ہوگا ۔ اردو سے دوری ، اردو کتب سے دوری نے ہمیں اخلاقی اور علمی طور سے تباہ کر دیا ۔ واقعہ یہ ہیکہ اسلامی کتب چونکہ اردو میں ہی ہیں تو لا محالہ اسلام سے دوری ہو گئی ۔ اور یہ باضابطہ اور منصوبہ بند کوشش اغیار نے کی ضرور تقسیم کے بعد سے ہی لیکن انکے منصوبہ کی تکملت میں ہم نے معاونت کی کوئی کسر نا چهوڑی ۔
اب تو آنسو بهی نہیں نکلتے ، آخر کس کس پر روئیں !