• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

۔ اجماع امت دین میں حجت ودلیل نہیں ہے

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
جی بھائی عزیز اچھا مجھے آپ یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ ماخذ شریعت کتنے ہیں؟ چلو میں ہی بتا دیتا ہوں قرآن، حدیث، اجماع اور قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس۔کیا آپ بھی ان ماخذ شریعت کو مانتے ہیں؟

یہ سب کو معلوم ہی ہے کہ کون اجماع کو مانتا ہے اور کون صرف اجماع کا نام لے کر پیٹ کی آگ ٹھنڈی کرتا ہے۔

جی بھائی عزیز
جی الحمدللہ ہم اجماع کے قائل ہیں۔مانتے بھی ہیں اور عمل بھی کرتے ہیں۔ا
Kia ijma aur qiyas waqai deen k makhiz hain jaisa k good muslim ka khial hai. iski jankari k liye sheikh rafiq tahir sahib se rujo kiya gaya

1:كيااجماع ماخذ شريعت(قرآن اور حديث و سنت كى طرح) هئ؟

2: كيا اجماع(اتفاق جميع مجتهدين فى العصر واحد) بذاته دليل هئ يا جس مختلف فيه مسئله بر اجماع هو رها هو اسكى دليل كا هونا بهى ضرورى هئ؟
Sheikh sahib ka jawab
۱۔ اجماع امت دین میں حجت ودلیل نہیں ہے ۔

۲۔ اجماع کہتے ہیں کہ کسی مسئلہ کا حل قرآن وحدیث سے تلاش کیا جائے اور جب اس مسئلہ کا حل کتاب وسنت سے مل جائے اور پھر ایسا اتفاق ہو کہ ساری امت اس پر متفق ہو جائے ۔ تو اجماع کی یہ تعریف ہی اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ مجمع علیہ مسئلہ کی کتاب وسنت سے دلیل ہونا ضروری ہے ۔
Good muslim sahib kia aap ab bhi ijma aur qiyas ko deen ka makhiz samjhte hain? Ijma aur qiyas k sharai makhiz hone k dalail zaroor dijye
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
شاید کسی کی غلطی سے میرا پوسٹ کردہ مراسلہ نمبر دو ڈیلیٹ ہوگیا یہاں سے !
اس لئے اسی پوسٹ کا امیج یہاں دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں اور ساتھ میں دئیے گئے لنک الگ سے ۔
شکریہ۔

لنک
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
نواب صدیق حسن صاحب بھی اجماع کو حجت نهیں سمجھتے .
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم۔۔۔
شیخ رفیق طاہر صاحب!۔
کا جو حوالہ آپ نے پیش کیا ہے۔۔۔
اس پر اُن سے دلیل کا تقاضا ضروری تھا۔۔۔
اجماع کہتے ہیں کہ کسی مسئلہ کا حل قرآن وحدیث سے تلاش کیا جائے اور جب اس مسئلہ کا حل کتاب وسنت سے مل جائے اور پھر ایسا اتفاق ہو کہ ساری امت اس پر متفق ہو جائے ۔ تو اجماع کی یہ تعریف ہی اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ مجمع علیہ مسئلہ کی کتاب وسنت سے دلیل ہونا ضروری ہے ۔
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
حرب صاحب کلاسیکل غیر مقلد علماء اجماع کو حجت نهیں سمجھتے جبکه آج کےغیر مقلد اسےماخذ شریعت تک سمجھ بیٹھے هیں
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حرب صاحب کلاسیکل غیر مقلد علماء اجماع کو حجت نهیں سمجھتے جبکه آج کےغیر مقلد اسےماخذ شریعت تک سمجھ بیٹھے هیں
لفظوں کا چناؤں سب کو آتا ہے۔۔۔ لیکن یہاں پر ہم جس بات کی سعی کررہے ہیں وہ ہے حق کیا ہے۔۔۔ اس لئے کتاب وسنت کی پیروی میں ہی اُمت کے لئے بہتری ہے اگر ہم اس سے اعراض کریں گے تو ہمارا مقدر سوائے خرافات وتوہمات کے کچھ نہ ہوگا۔۔۔ مسلمان اُمت کے لئے قرآن وسنت کے علاوہ کوئی تیسری چیز دلیل نہیں ہوسکتی۔۔۔ اگر قصے کہانیاں، قول وقیاس کو بھی دلائل کی حیثیت دے دی جائے تو مسلمانوں کے درمیان اتحاد واتفاق کی کوئی صورت کبھی نہیں نکل سکتی۔۔۔کیونکہ یہ اختلافات آج کے نہیں ہیں۔۔۔ مسلمان صرف اللہ کی کتاب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پر ہی متحد ہوسکتے ہیں۔۔۔ خود ساختہ قیاس اور روایات سے حق کو باطل اور باطل کو حق قرار نہیں دیا جاسکتا آج ہمارے ملک میں بسنے والے مسلمان قول قیاس قصے اور کہانیوں چھوڑ کر کتاب وسنت کی طرف رجوع کرلیں تو بہت سے غیراسلامی عقائد اور نظریات اسی وقت ختم ہوسکتے ہیں جس سے اتحاد کی کوئی صورت نکل سکتی ہے۔۔۔

اور اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کے تمام اماموں پر امام اعظم محمد مصفطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کو فوقیت دینی ہوگی۔۔۔
جوسلف وصالحین کاطریقہ رہا ہے۔۔۔
شاید اسی لئے اللہ رب العالمین نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا تھا۔۔۔
تمہارا کام صرف دعوت دینا ہے۔۔۔
ہدایت اللہ جسے چاہے اُسے دے۔۔۔
 
فی الوقت تو مدعیان قرآن حدیث کے مابینموضوع زیربحث"اجماع" میں اتحاد کی صورت نظر نهیں آرهی
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
فی الوقت تو مدعیان قرآن حدیث کے مابینموضوع زیربحث"اجماع" میں اتحاد کی صورت نظر نهیں آرهی
اس کے لئے نیک نیتی اور خلوص کی ضرورت ہے۔۔۔
 
Top