Urdu
رکن
- شمولیت
- مئی 14، 2011
- پیغامات
- 199
- ری ایکشن اسکور
- 341
- پوائنٹ
- 76
السلام علیکم،
زیر نظر ویڈیو میں کتاب ۱۲ مسائل ۲۰ لاکھ انعام کی جوابی نشست میں معروف ہندوستانی سلفی عالم دین فضیلتہ الشیخ جلال الدین القاسمی(فاضل دار العلوم و دارالسلفیہ) ان تمام اعتراضات کے جوابات دے رہے تھے کہ تبھی حنفی علما اپنے ٹولہ کے ساتھ آ دھمکے۔اور انہیں جب قرآن و حدیث کے روشن دلائل ہضم نہ ہوئے تو انہوں نے شور و ہنگامہ بپا کرنا شروع کیا اور چاہا کہ پروگرام کو نہ ہونے دیں،مگر مشیت ایزدی یہ ٹھہری کے پروگرام کامیابی سے ہمکنار ہوا۔اوربعد میں مولانا منیر ملتانی حنفی کی اس کتاب کا جواب کتاب سے بنام رفع الشکوک والاوہام بجواب ۱۲ مسائل ۲۰ لاکھ انعام۔از حافظ جلال الدین القاسمی دیا گیا۔اسی پروگرام میں شیخ نے فرمایا کہ اگر آپ لوگ مناظرہ کرنا چاہتے ہیں تو ہم مناظرہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔ضرور دیکھیں
ملاحظہ ہو۔
پارٹ نمبر ۱
پارٹ نمبر۲
کتاب رفع الشکو ک والاوہام بجواب۱۲ مسائل ۲۰ لاکھ انعام ڈائونلوڈ لنک
http://archive.org/download/shaikhjalaluddinqasmibooks/RafaUlShukookWalAwhaamBajawab12Masail20LakhInaam-shaikhJalaluddinQasmilowVersion.pdf