• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

‏دل جلتا ہے یہ سب دیکھ کر !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
‏دل جلتا ہے یہ سب دیکھ کر !!!

صبرواستقامت ۔۔۔۔۔۔۔۔ جرات و بہادری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے جو واقعات ہم کتابوں میں پڑھتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی عملی تصویر ہیں یہ مجاہدین اسلام ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کی قسم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے مناظر میں نے سنے ضرور ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ پر دیکھے نہیں ۔۔۔۔۔ سلام مجاہدین اسلام

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شام ، دوما میں رافضی ملیشیا کی شیلنگ سے شہید ہونے والا پھول جیسا نو مولود ، ان شا الله جنّت میں دین ابراہیم کے بانی اسکا خیال رکھیں گے _
جوں جوں روافض کا کفر و ظلم کھلتا جائے گا مسلمانوں کے اسپر گمان دور ہوتے جائے گئیں _

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اور جب تم شام میں اپنی بہن کو دیکھو ، جسے سینکڑوں رافضی زنا بالجبر کرنے کے بعد سڑک پر پھینک دیں ، تو خدارا ظلم کے خلاف غصہ کھاؤ !!

جب پھول جیسے بچوں کے بگڑے ہوۓ لاشے دیکھو ، تو امت مسلمہ کی حمیت کی خاطر غصہ کی کیفیت میں آجاؤ !!

زمین ابھی تک ان مجاہدین کے گھوڑوں کی آوازوں کو نہیں بھولی جو ایک عورت کی عزت کی خاطر اپنا گھر بار چھوڑ بیٹھے تھے !!

بیشک ، حالات تقاضہ کرتے ہیں تمہارا غصہ میں آنا !

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
سچ سچ بتائیں ، کیا ماں یا باپ ہونے کے ناطے آپکا کلیجہ موں کو نہیں آتا جب اپکا شیر خوار بچہ درد کی شدت سے رؤے ؟

پر شام ، درعا کے رہائشی اسدی خنزیر کے ظلم و ستم کے آگے بے بس ہیں ، باپ تو باپ اپنے ہوش میں نہیں ہوائی بمباری کے نتیجے میں ، ماں ہے تو وہ خود بے بسی کی تصویر بنی ہوئی ہے کے وہ الله کے علاوہ کس مسيحا کی راہ تکے ، تاریخ ٢٣ اپریل ٢٠١٤ _

کوئی ہے جو اس پکار پر لبیک کہے ، ور اپنے رب کے آگے قیامت کے دن کہ سکے کے میں نے اپنی جوانی تیری خلق پر لٹا دی ؟

کیا قیامت پر یقین رکھنے کے ناطے کوئی ہے جو اپنے خالق کے ساتھ تجارت کرے ؟

 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اللہ اکبر
یقین کریں دیکھا نہیں جاتا، دل میں ایمان ہو اور اپنے مسلم بھائیوں اور بہنوں کی محبت ہو تو آنسو نکل آتے ہیں۔
اور یہ بات بھی حقیقت ہے کہ ان ظالمانہ مناظر کو دیکھ کر بھی کچھ نہ کرنے کی صورت میں یہ خیال ضرور آتا ہے کہ ہم جواب دہ ضرور ہوں گے، ہو سکتا ہے ہماری اس بات پر پکڑ ہو کہ ایک طرف مسلمانوں کا خون بہتا رہا اور دوسری طرف ہم نے اس کی پرواہ نہ کی۔
یا اللہ ہمارا حساب آسان فرما اور ہمارے ان مظلوم بہنوں اور بھائیوں کی مدد فرما۔ آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اللہ اکبر
یقین کریں دیکھا نہیں جاتا، دل میں ایمان ہو اور اپنے مسلم بھائیوں اور بہنوں کی محبت ہو تو آنسو نکل آتے ہیں۔
اور یہ بات بھی حقیقت ہے کہ ان ظالمانہ مناظر کو دیکھ کر بھی کچھ نہ کرنے کی صورت میں یہ خیال ضرور آتا ہے کہ ہم جواب دہ ضرور ہوں گے، ہو سکتا ہے ہماری اس بات پر پکڑ ہو کہ ایک طرف مسلمانوں کا خون بہتا رہا اور دوسری طرف ہم نے اس کی پرواہ نہ کی۔
یا اللہ ہمارا حساب آسان فرما اور ہمارے ان مظلوم بہنوں اور بھائیوں کی مدد فرما۔ آمین

آمین یا رب العالمین
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اے اللہ تو طاقت ور ہے اور ہم کمزور ہیں(کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما، آمین)
 
Top