ساجد
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 6,602
- ری ایکشن اسکور
- 9,379
- پوائنٹ
- 635
٭ امام صاحب فرماتے ہیں:
’’إن القراء ات توقیفیۃ ولیست اختیاریۃ۔‘‘
’’قراء ات توقیفی ہیں نہ کہ کسی کی اپنی اختیار کردہ ہیں۔‘‘
٭ مزید فرماتے ہیں:
’’وقد انعقد الإجماع علی صحۃ قرائۃ ہؤلاء الأئمۃ وأنہا سنۃ متبعۃ لا مجال للإجتہاد فیہا۔‘‘ (البرہان فی علوم القرآن: ۱؍۳۲۲)
’’قراء عشرہ کی قراء ت کی حجیت پر اِجماع منعقد ہو چکا ہے، یہ قراء ت، سنت متبعہ (یعنی توقیفی) ہیں اور ان میں اجتہاد کی گنجائش موجود ہے۔
٭ قاضی ابوبکر کے حوالہ سے ذکر کرتے ہیں کہ صحیح بات یہ ہے:
’’أن ہذہ الأحرف السبعۃ ظہرت واستفاضت عن رسول اﷲ ﷺ وضبطہا عنہ الأئمۃ وأثبتہا عثمان والصحابۃ في المصحف۔‘‘ (البرہان فی فی علوم القرآن:۱؍۲۲۳)
’’یہ سبعہ حروف نبی کریم ﷺ سے بڑے مشہور و معروف ہیں۔ ائمہ نے سبعہ حروف کو ضبط کیا ہے اور حضرت عثمان اور صحابہ کرام نے بھی انہیں مصاحف میں ثابت رکھا۔‘‘