الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
’تحریکِ طالبان کے امیر حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں ہلاک‘
مسلمانوں کا آپس کا اختلاف الگ بات ہے ہمیں غیروں کا آلئہ کا ر نہیں بننا چاہیے دشمن کی چال کو سمجھو اور اس معاملے میں سلف صالحین کے موقف کی طرف رجوع کرو کیا اس سے پہلے ایسے حالا ت پیدا نہین ہوے؟ پہلے تاریخ کا مطالعہ کرو اور پھر بحث کرو اس کا فائدہ ہو گا اصل دشمن تو یہی چاہتا ہے کہ ہم آپس میں لڑ لڑ کر خود کو تباہ کر لیں اور دشمن کو ہم لڑنے کی زحمت ہی نہ کرنی پڑے