ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
مجھے علم نہیں شاہد نہیں کرنی چاہیے۔اس مسئلے کا اوپر والے مسئلے سے کیا تعلق ؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ابن قدامہ بھائی!
آپ میرا سوال نہیں سمجھے شائد!
سوال کو دوسرے طریقے سے لکھ دیتا ہوں
کیا زید کی شراب چوری ہوجائے تو بکر کو زید سے اظہار تعزیت (افسوس) کرنا چاہیے کہ اُس کی شراب چوری ہونے پر اُسے بہت افسوس ہوا ہے۔
ان کاایسا کام کریں کا جو ہم کو اچھا لگتا ہے ۔بلکہ درست ہے پھربھی ان کی مخالف کرنی چاہیں ۔یعنی اچھے کام کی بھی مخالف کرنی چاہیے۔اور اسے برا کہنا چاہیے۔۔
Last edited by a moderator: