• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’روایت مسلسل بالمصافحہ کا تنقیدی جائزہ‘‘ مضمون کی فرمائش

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کامران طاہر صاحب چند سال پہلے محدث میں آپکا مضمون ’’روایت مسلسل بالمصافحہ کا تنقیدی جائزہ‘‘ کے نام سے شائع ہوا تھا ۔جوکہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی بیان کردہ چار واسطوں سے مرفوع روایت جس کے پانچویں راوی خود ڈاکٹر صاحب تھےکے جواب میں تھا۔اور یہ مضمون شائع ہونے کے بعدڈاکٹر صاحب کی طرف سے اس پر کوئی اعتراض یا جواب شائع نہ ہوا بلکہ ہماری معلومات کے مطابق ڈاکٹر صاحب ہرسال شہراعتکاف میں لوگوں سے مصافحہ لینے اور اس روایت کو بیان کرنے کےعمل کو ختم کرچکے تھے۔لیکن اب پھرشنید ہے کہ ڈاکٹر صاحب اپنے مؤقف اب بھی قائم ہیں۔اگر مناسب سمجھیں توافادۂ عام کےلیے یہ مضمون محدث فو رم میں تازہ مضامین والی کیٹگری میں پوسٹ کردیں۔جزاکم اللہ خیرا
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,981
پوائنٹ
323

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,554
پوائنٹ
641
1۔دوسرے لنک سے میں یہ کتاب تو ڈاون لوڈ کر لی ہے اور اسے پڑھنے کے لیے شاید کچھ فرصت درکار ہو لیکن اگر اس سے پہلے آپ ایک اشکال دور کردیں کہ آپ نے کامران صاحب والا وہ مضمون پڑھا ہے جس کا تذکرہ اوپر ہوا ہے۔
2۔ مجھے اصل میں اشکال یہ ہے کہ شاید آپ کے نزدیک روایت مسلسل بالمصافحہ کوئی اور ہے اور کامران صاحب نے کسی اور روایت پر نقد کی ہے۔ شاید میں غلط بھی ہوں؟؟؟
3۔ کامران صاحب نے طاہرالقادری صاحب کی سند سے جس روایت مسلسل پر نقد کیا ہے ، اس اس میں ایک راوی ’جن‘ بھی ہے جس کی طویل عمر کی وجہ سے سند کافی عالی ہو گئی ہے کیا آپ کی روایت کا بھی یہی معاملہ ہے۔
4۔ طاہرالقادری صاحب کی روایت کا خلاصہ ’جنت کا ٹکٹ‘ ہے یعنی اس روایت کا مفہوم یہ ہے کہ جس کے پاس یہ سند ہے ، اس سے جو مصافحہ کرے گا، وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بقول جنتی ہے۔ کیا آپ کی روایت کا بھی یہی مفہوم ہے کہ آپ سے مصافحہ کرنے والا جنتی ہے ؟؟؟
5۔ میرے خیال میں شاید آپ کی روایت کچھ اور ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
کامران طاہر سے مضمون کی شیئرنگ کی فرمائش میری طرف سے تھی۔ان کی مصروفیت کی وجہ سے اس مضمون کو وہ پوسٹ نہ کرسکے۔اس مضمون کی ٹیکسٹ فائل کامران صاحب سے لے لی گئی ہے فرصت ملتے ہی اس کو تازہ مضامین میں پوسٹ کردیا جائےگا۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,116
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
کامران طاہر سے مضمون کی شیئرنگ کی فرمائش میری طرف سے تھی۔ان کی مصروفیت کی وجہ سے اس مضمون کو وہ پوسٹ نہ کرسکے۔اس مضمون کی ٹیکسٹ فائل کامران صاحب سے لے لی گئی ہے فرصت ملتے ہی اس کو تازہ مضامین میں پوسٹ کردیا جائےگا۔
فرصت ملتے ہی اس مضمون کو لگا دیں جزاکم اللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
کامران طاہر سے مضمون کی شیئرنگ کی فرمائش میری طرف سے تھی۔ان کی مصروفیت کی وجہ سے اس مضمون کو وہ پوسٹ نہ کرسکے۔اس مضمون کی ٹیکسٹ فائل کامران صاحب سے لے لی گئی ہے فرصت ملتے ہی اس کو تازہ مضامین میں پوسٹ کردیا جائےگا۔
فرصت ملتے ہی اس مضمون کو لگا دیں جزاکم اللہ
جزاک اللہ واحسن الجزاء ابن بشیر بھائی جان یاد دہانی کروانے کا۔
بھائی مضمون پوسٹ کردیا گیا ہے ۔
روایت مسلسل بالمصافحہ کا تحقیقی جائزہ
 
Top