کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کامران طاہر صاحب چند سال پہلے محدث میں آپکا مضمون ’’روایت مسلسل بالمصافحہ کا تنقیدی جائزہ‘‘ کے نام سے شائع ہوا تھا ۔جوکہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی بیان کردہ چار واسطوں سے مرفوع روایت جس کے پانچویں راوی خود ڈاکٹر صاحب تھےکے جواب میں تھا۔اور یہ مضمون شائع ہونے کے بعدڈاکٹر صاحب کی طرف سے اس پر کوئی اعتراض یا جواب شائع نہ ہوا بلکہ ہماری معلومات کے مطابق ڈاکٹر صاحب ہرسال شہراعتکاف میں لوگوں سے مصافحہ لینے اور اس روایت کو بیان کرنے کےعمل کو ختم کرچکے تھے۔لیکن اب پھرشنید ہے کہ ڈاکٹر صاحب اپنے مؤقف اب بھی قائم ہیں۔اگر مناسب سمجھیں توافادۂ عام کےلیے یہ مضمون محدث فو رم میں تازہ مضامین والی کیٹگری میں پوسٹ کردیں۔جزاکم اللہ خیرا