• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
انسان کو اس کی برائیوں سمیت قبول کرنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے ورنہ خوبیاں تو دشمنوں کی بھی متاثر کرتی ہیں۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
سڑک جتنی صاف اور اچھی ھو،سفر اتنا ھی آسان رھتا ھے، اسی طرح اپنے کردار کی سڑک کو اس قدر مضبوط اور صاف رکھو کہ سفرحیات آسانی سے گزر جائے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
غیر ضروری تنقید وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا سر قلم کرتی ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری باتيں‘‘

اپنے والد کی باتیں غور سے سنو تاکہ دنیا والوں کی نہ سننی پڑیں۔

زندگی کی حقیقتوں سے بہت سنجیدہ اور رنجیدہ نہ ہوں‘ ایک بات تو طے ہے کہ آپ اس سے بھاگ نہیں سکتے۔
 
Last edited:
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
Assalam o Alaikum
’’آج کی پیاری بات‘‘
لوگوں کے ساتھ اُن کے کردار کے مُطابق رویہ اختیار نہ کریں، بلکہ اپنی تربیت کے مُطابق رویہ اختیار کیجیے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
غربت خیرات سے نہیں‘ انصاف سے ختم ہوتی ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
ٹھوکر وہی کھاتا ہے جو راستے کا پتھر نہیں ہٹاتا۔
 
Top