• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
عزت ان کے لیے ہوتی ہے جو عزت کے مستحق ہوں‘
ان کے لیے عزت نہیں ہوتی جو اس کا مطالبہ کرتے ہیں۔
 
Last edited:
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
بہترین تنقید وہ ہوتی ہے جس کے ذریعے دوسروں کی انا کی بجائے ان کے ضمیر کو جگایا جائے۔
 
Last edited:
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
کردار کی آزمائش تعلق ختم ہونے کے بعد شروع ہوتی ہے۔
 
Last edited:
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
اچھی باتیں پڑھنے کی عادت ہو تو اچھی باتیں کرنے کی عادت خود بخود بن جاتی ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
برداشت بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے‘جس دل میں قوت برداشت ہو وہ کبھی ہار نہیں سکتا۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
کبھی کبھی رویوں كے پھندے رشتوں کا گلا گھونٹ دیتے ہیں.
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
آدمی کی رسائی خدا تک اس وقت ہوتی ہے جب نفس مر جاتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
جہاں عزت کا سوال پیدا ہو جائے , وہاں محبت سے ہاتھ اٹھا لینا چاہئیے.
 
Top