• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلودہ نا کریں
کیونکہ عیب آپ کے بھی ہیں اور زبان دوسروں کی بھی۔
 
Last edited:
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
نوٹ:::: قول کی نسبت کا صحیح ہونا لازمی نہیں ہے صرف ایک نصیحت کے طور پر باتیں ذکر کی جائیں گی۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
کوشش کرو کہ تم دنیا میں رہو دنیا تم میں نہیں
کیونکہ کشتی جب تک پانی میں رہتی ہے تو خوب تیرتی ہے لیکن جب پانی کشتی میں آتا ہے تو کشتی ڈوب جاتی ہے۔
 
Last edited:
Top