• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
*دنیامیں بہترین رشتہ وہی ھےجوروٹھ جانےپربھی صرف ایڪ چھوٹی سی مسڪراہٹ سے مان جائے۔
*جس سے ہارنے کا خوف ہو وہ ضرور ہارتا ہے ، کامیابی ان کے قدم چومتی ہے جنہیں کامیابی پر یقین ہو۔
*اپنی عمر اور مال پر کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جو چیز گنتی میں آجائے وہ لازمی طور ختم ہونے والی ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!!
انسان کو اُس کی برائیوں سمیت قبول کرنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے ورنہ خوبیاں تو دشمنوں کوبھی متاثر کرتی ہیں
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
*دنیا میں غریب آدمی امیر آدمی کا اتنا محتاج نہیں ہوتا جتنا کہ امیر آدمی غریب کا ہوتا ہے کیونکہ امیر کا کوئی کام بھی غریب کے بغیر نہیں چل سکتا۔
*دولت برائیوں پر پردہ ضرور ڈال سکتی ہے لیکن اعلیٰ اوصاف افلاس میں ہی پناہ لیتے ہیں
*جب تک ایک آدمی دوسرے آدمی کی پیٹھ پر سوار رہے گا تب تک دنیا میں امن و اماں محض ایک خوبصورت خواب رہے گا۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
بات میں وزن پیداکرنے کے لئے آواز کا اونچا ہونا ضروری نہیں بلکہ بات کا سچا ہونا ضروری ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
کسی کے ساتھ ایسا سلوک نہ کرو جو تم نہیں پسند کرتے کہ کوئی ویسا سلوک تمہارے ساتھ کرے۔
 
Top