• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
انسان کی دو کمزوریاں ہیں!
بنا سوچے عمل کرنا
اور
سوچتے رہنا اور عمل نہ کرنا۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
1۔ارباب ستم ابھی تک ایسی بیڑیاں ایجاد نہیں کر سکے جو انسانی دماغ کو جکڑ سکے۔
2۔بہادری کسی کی عزت گنوانے میں نہیں بلکہ عزت بچانے میں ہے۔
3۔دوسروں کا بھلا کرتے وقت یہ یقین رکھو کہ تم اپنا بھلا کر رہے ہو۔
4۔تم بھلے رہو اور دنیا تمہیں برا کہے یہ اس بات سے بہتر ہے کہ تم برے رہو اور دنیا تمہیں اچھا کہے۔
5۔جس طرح ایک چھوٹے سے دیے کی روشنی بہت دور تک پھیلتی ہے ایسے ہی اس بری دنیا میں بھلائی دور تک پھیلتی ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
جسم پانی سے‘ذہن علم سے اور روح مذہب سے پاکیزہ ہوتی ہے۔
پاک وہ نہیں جو اپنا جسم دھو کر بیٹھ جائے بلکہ وہ ہے جسے خوف خدا ہو۔
اصلاح کے بنا ندامت ایسی ہی ہے جیسے سوراخ کو بند کیے بنا جہاز میں سے پانی نکالنا۔
جب پیٹ خالی ہوتا ہے تو جسم روح بن جاتاہے اور جب یہ بھرا ہو تو روح جسم بن جاتی ہے۔
بھوک اور افلاس پیداوار کی کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ اس کی غلط تقسیم کی وجہ سے ہے۔
بے انصافی کو برداشت کرنا جرم ہےاگر اسے برداشت نہ کیا جائے تو کوئی بھی بے انصافی نہ کر سکے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
کسی کے لیے گناہ کرنے سے پہلے یاد رکھنا چاہیے کہ حساب اکیلے کو ہی دینا ہوگا۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
مشکل وقت کے لیے پیسہ بچانا چاہیے‘پیسے سے عورت کوبچانا چاہیے اور عورت اور پیسے سے اپنے آپ کو بچانا چاہیے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
تاریخ کے تجربوں سے ہم سبق نہیں لیتے‘ اس لیے تاریخ‘ہمیشہ اپنے آپ کودہراتی رہتی ہے۔
 
Top