• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
’’آج کی پیاری بات‘‘
جن دلائل کو جھٹلانا مشکل ہے ان میں سے ایک خاموشی ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
’’آج کی پیاری بات‘‘ ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
’’آج کی پیاری بات‘‘
اگر تم یہ نہیں جانتے کہ تمہیں کس ساحل کو جانا ہے تو کوئی بھی ہوا تمہارے لیے موافق نہیں ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
’’آج کی پیاری بات‘‘
احمقوں سے کبھی بحث نہیں کرنی چاہیے وہ کھینچ کر تمہیں اپنی سطح پر لے جائیں گے اور پھر تجربے سے تمہیں مات دے دیں گے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
’’آج کی پیاری بات‘‘
لوگ تقدیر کے ساتھ ساتھ اپںے ذہنوں کے بھی قیدی ہوتے ہیں۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
’’آج کی پیاری بات‘‘
نقص والا ہیرا بے نقص کنکر سے بہتر ہی ہوتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
’’آج کی پیاری بات‘‘
ایک بزدل‘ ایک با حوصلہ شخص کی بانسبت زیادہ تنازعات کی زد میں ہوتا ہے۔
 
Top