حافظ محمد اکرام
Responder
- شمولیت
- اپریل 15، 2015
- پیغامات
- 1,400
- ری ایکشن اسکور
- 59
- پوائنٹ
- 153
تاریخ کے تجربوں سے ہم سبق نہیں لیتے‘ اس لیے تاریخ‘ہمیشہ اپنے آپ کودہراتی رہتی ہے۔
بالکل درست کہا آپ نےالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
خواہشات کے پاؤں چادر سے باہر نکل جائیں تو پھر سکون نصیب نہیں ہوتا۔