• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’ ننگِ اسلاف ‘‘ مدح یا ذم ؟

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
دلائل ہمارے ہوں اور وقعت محدثین کے ہاں ڈھونڈے ؟ ! کمال کرتے ہو یا ر:
یعنی صحت اور ضعف کے سلسلے میں ان محدثین کے اجتہاد کی تقلید کروں ، کیونکہ تصحیح اور تضعیف تو اجتہادی امور ہیں ، اور امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ تو ان امور میں محدثین کا بھی سرخیل ہے مزید برآں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے تصحیح اور تضعیف کی وقعت کو تو حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور ہمارے جان سے پیارے حافظ ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ کے عبارات سےبھی پیش کرسکتا ہوں ۔
محترم! آپ آئندہ کیلئے الفاظ کے استعمال میں احتیاط کریں!
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
محترم! آپ آئندہ کیلئے الفاظ کے استعمال میں احتیاط کریں!
جان سے پیارے میں کیا گستاخی ہے
یار میں قسم اٹھاؤں کہ میں ابن تیمیہ اور ابن قیم الجوزیہ رحمہما اللہ کیساتھ اپنی جان سے بھی زیادہ پیا ر کرتا ہوں پھر آپ لوگ مان جائیں گے ۔
 
Top