رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,043
- پوائنٹ
- 432
حاملین قرآن فضائل ، آداب اور احکام
حاملین قرآن فضائل ، آداب اور احکام | Hamleen-e-Quran-Fazail-Adab-Aur-Ahkam
قرآن مجید واحد ایسی کتاب ہے کہ جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے، اللہ تعالی نے اس کتاب ہدایت میں انسان کو پیش آنے والے تمام مسائل کو تفصیل سے بیان ک...
قرآن مجید واحد ایسی کتاب ہے کہ جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی نے اس کتاب ہدایت میں انسان کو پیش آنے والے تمام مسائل کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے۔ یاد رہے! قرآن مجید سیکڑوں موضوعا ت پر مشتمل ہے۔ مسلمانوں کی دینی زندگی کا انحصار اس مقدس کتاب سے وابستگی پر ہے اور یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسے پڑ ھا اور سمجھا نہ جائے۔
پیش کی جانے والی کتاب امام یحی بن شرف النووی رحمہ اللہ کی کتاب ’’التبيان في آداب حملة القرآن‘‘ کا اردو ترجمہ ہے، امام نووی رحمہ اللہ نے اس کتاب میں فضائل قرآن ،فضائل حاملین قرآن، آداب قرآن، حقوق قرآن، عظمت قرآن اور ان سے متعلقہ امور کو تفصیلاً بیان کیا ہے۔ کتاب لائق مطالعہ ہے، ضرور فائدہ اٹھائیے!
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، مختلف موضوعات پر مشتمل کتابیں، مضامین، ویڈیوز، آیات واحادیث پر مشتمل خوبصورت گرافکس اور دینی، تعلیمی، تربیتی، اصلاحی وفلاحی پوسٹ حاصل کرنے کے لیے ’’محدث میڈیا وٹس ایپ گروپ‘‘ جوائن کیجیے!
محدث میڈیا