• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﺟﺸﻦِ ﻣﯿﻼﺩ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺿﯽ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ﺟﺸﻦِ ﻣﯿﻼﺩ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺿﯽ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ
.
ﺟُﻨﯿﺪ : ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ۔ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﺳﻼﻡ ۔ﺳﻨﺎﺋﮯ ﺁﺝ ﮐﯿﺴﮯ ﺻﺒﺢ ﺻﺒﺢﺁﮔﺌﮯ,ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮﻧﮩﯿﮟ ﮔﺌﮯ؟ﺟُﻨﯿﺪ : ﺁﺝ ﺗﻮ ﻋﯿﺪ ﻣﯿﻼﺩﺍﻟﻨﺒﯽ ﮨﮯ , ﺑﺎﺯﺍﺭ , ﺩﮐﺎﻧﯿﮟ
ﺳﺐﺑﻨﺪﮨﯿﮟ۔ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺁﺝ ﻋﯿﺪ ﻣﻨﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺟُﻨﯿﺪ : ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻨﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﻋﯿﺪﯾﮟ ﺗﻮ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺩﻭﮨﯽ ﮨﯿﮟ،) ١ (ﻋﯿﺪﺍﻟﻔﻄﺮ
ﺍﻭﺭ ) ٢ ( ﻋﯿﺪﻻﺿﺤﯽ۔ﺟُﻨﯿﺪ : ﯾﮧ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻋﯿﺪ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﻋﯿﺪﻣﯿﻼﺩﺍﻟﻨﺒﯽﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﺍﭼﮭﺎ ﺁﭖ ﺫﺭﺍ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﯾﮧ ﺟﻮ ﺗﯿﺴﺮﯼ
ﻋﯿﺪﮨﮯ ،ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﻋﯿﺪ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻥ ﻋﯿﺪ ﮔﺎﮦ ﺟﺎﮐﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﻋﯿﺪ ﺍﺩﺍ ﮐﯽﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ؟ﺟُﻨﯿﺪ :ﻋﯿﺪ ﻣﯿﻼﺩﺍﻟﻨﺒﯽ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺗﻮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﺑﺎﻗﯽ
ﺩﻭﻋﯿﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯﯾﮟ ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﮐﯿﻮﮞﭘﮍﮬﺘﮯﮨﯿﮟ؟ﺟُﻨﯿﺪ : ﻭﮦ ﺗﻮ ﭘﮍﮬﻨﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ? ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﻭﮦ ﮐﯿﻮﮞﭘﮍﮬﻨﯽﭼﺎﮨﯿﺌﮯ۔ ﺟُﻨﯿﺪ : ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ
ﮨﮯ ۔ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﮐﯿﺎ ﻋﯿﺪ ﻣﯿﻼﺩﺍﻟﻨﺒﯽ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢﻧﮩﯿﮟﮨﮯ ؟ﺟُﻨﯿﺪ : ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﺘﺎ۔ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﮐﯿﺎ ﻋﯿﺪ ﻣﯿﻼﺩﺍﻟﻨﺒﯽ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ ؟ﺟُﻨﯿﺪ : ﺳﻨﺎ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺣﮑﻢ ,ﻣﻨﻊ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔
ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ِﻋﯿﺪ ﻣﻨﻊ ﮨﮯ ؟ﺟُﻨﯿﺪ : ﻣﻨﻊ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﺘﮯ؟ﺟُﻨﯿﺪ : ﺁﭖ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ
: ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻋﯿﺪ ﮐﺎﮐﻮﺋﯽ ﺛﺒﻮﺕ ﻧﮩﯿﮟ , ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﻋﯿﺪ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﻮﺑﺎﻗﯽﺩﻭﻋﯿﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺳﮑﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﯽ ,
ﺍﺱ ﮐﯽﻓﻀﯿﻠﺖ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ﺍﺱﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﮨﻮﺗﮯ۔ﺟُﻨﯿﺪ : ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﯾﮧ ﻋﯿﺪ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﺮﺗﮯﮨﯿﮟ؟ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ :ﺍﺳﻼﻡ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﻤﻞ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ , ﺍﺳﻼﻡﻗﺮﺁﻥ ﺍﻭﺭ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ , ﺟﻮ ﺑﺎﺕ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯﺛﺎﺑﺖ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺩﯾﻦ
ﮨﮯ , ﺟﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﯾﻦ ﻧﮩﯿﮟ۔ﺍﮔﺮﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﯾﻦ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺩﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﺳﻨﮕﯿﻦ ﺟﺮﻡ ﮨﮯ , ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﺑﺪﻋﺖ ﮐﮩﺘﮯﮨﯿﮟ ۔ﺁﭖ
ﷺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻣﺖ ﮐﻮ ﺑﺪﻋﺖ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﮈﺭﺍﯾﺎ ﮨﮯ ۔ﺟُﻨﯿﺪ : ﮐﯿﺎ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺍﻭﺭ ﺗﺎﺑﻌﯿﻦ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﯿﺪﻣﯿﻼﺩﺍﻟﻨﺒﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ؟ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ :ﺳﻮﺍﻝ ﮨﯽ
ﭘﯿﺪﺍﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ, ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺍﻭﺭ ﺗﺎﺑﻌﯿﻦﮐﮯﺑﻌﺪ ﮐﺴﯽ ﺍﻣﺎﻡ ﻭﻣﺤﺪﺙ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﻋﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟﻣﻨﺎﺋﯽ ,ﺍﮨﻞﺳﻨﺖ ﮐﮯ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺍﻣﺎﻣﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﻧﮧﺳﻨﺎ ﺗﮭﺎ۔ﯾﮧ ﺑﺪﻋﺖ ٦٢٥ﮪ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ۔ﺟُﻨﯿﺪ : ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ
ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯﺭﺳﻮﻝ ﷺﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﺎ ﺩﻥﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭﺩﮮ۔ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ :ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﮨﻮﺍﮨﮯ ۔ﺁﭖ ﮐﺒﮭﯽ
ﮐﺴﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﺳﮑﺘﮯ ﮐﮧﺻﺤﺎﺑﮧ ﻭﺗﺎﺑﻌﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﺋﻤﮧ ﺳﻠﻒ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻋﯿﺪ ﻣﻨﺎﺋﯽ ﮨﻮ۔ﻧﺒﯽ ﷺﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺘﺎﺏ ﻭﺳﻨﺖ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﻮﺗﯽﮨﮯﻧﮧ ﮐﮧ ﻋﯿﺪ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﺳﮯ ۔ﮐﯿﺎ ٦٢٥ﮪ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞﮐﻮﻧﺒﯽ ﷺ
ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ? ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻧﺒﯽ ﷺ ﻧﮯ ﺗﻮﺍﺱ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ۔ﺟُﻨﯿﺪ : ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﭘﺮ ﮐﺮﺳﻤﺲ)ﻋﯿﺪﻣﯿﻼﺩ ( ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ , ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻧﺒﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺳﮯﺍﻋﻠﯽٰ ﮨﮯ , ﮨﻢ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ
ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺒﯽ ﷺ ﮐﺎ ﯾﻮﻡ ﭘﯿﺪﺋﺶﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧﻣﻨﺎﺋﯿﮟ؟ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺑﯿﭩﺎﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ , ﮐﯿﺎ ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﻘﺎﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯﻧﺒﯽ ﷺ ﮐﻮ ﺧﺪﺍﯾﺎ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ ?ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ !ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﺗﻮ ﮔﻤﺮﺍﮦﻗﺮﺍﺭﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺒﯽ
ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﺎﺕ ﮐﮯﺧﻼﻑ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ , ﮐﺮﺳﻤﺲ ﻣﻨﺎﻧﺎ ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﺎﻣﺬﮨﺐﮨﮯ ﯾﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﯿﺴﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ﺟُﻨﯿﺪ : ﻋﯿﺪﻣﯿﻼﺩ ﺍﻟﻨﺒﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﻀﻮﻝ ﺭﺳﻢ ﮨﮯ ؟ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﭘﮭﺮ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ﺍﻭﺭ ﺁﭖﮐﮯﺻﺤﺎﺑﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﻢ ﺍﺟﻤﻌﯿﻦ ﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ, ﮐﯿﺎﺍﺱﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺗﮭﯽ , ﺟﻮ ﻟﻮﮒﺩﻭﺩﻭﻋﯿﺪﯾﮟﻣﻨﺎﺳﮑﺘﮯ
ﺗﮭﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻋﯿﺪ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺣﺮﺝﺗﮭﺎ؟ﺟﻨﯿﺪ : ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ? ﺁﺝ ﮨﻢ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺍﺋﯽﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﭘﺮ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ , ﺁﭖ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﻭﺍﻟﮯﺍﺳﻼﻡﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﺗﮯ
ﮨﻮﺋﮯ ﮔﺪﮬﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻮﮌﻭﮞ ﭘﺮ ﺳﻔﺮ ﮐﯿﺎﮐﺮﯾﮟ۔ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ! ﺳﺎﺋﻨﺴﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩﺍﺕ ﺳﮯ ﺍﺳﻼﻡﻣﯿﮟﻣﻼﻭﭦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ , ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩﺍﺕ ﺳﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟﻣﻼﻭﭦ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻧﺒﯽ ﷺ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﺟﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﻦ ﻣﯿﮟﮐﻮﺋﯽ
ﻧﺌﯽ ﭼﯿﺰ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﯽ ﺍﺳﮯ ﺭﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ) ﺻﺤﯿﺢﺑﺨﺎﺭﯼ ﻭﻣﺴﻠﻢ ( ﺣﺎﻓﻆ ﺍﺑﻦ ﺣﺠﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺸﺮﯾﺢ ﻣﯿﮟﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ : ‘‘ ﻭﺍﻟﻤﺮﺩﺍﻣﺮﺍﻟﺪﯾﻦ ’’ " ﺍﺱ ﺳﮯ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﺍﻣﺮﻣﺮﺍﺩ ﮨﮯ " ﯾﻌﻨﯽ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﻦ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺌﯽ ﺭﺳﻢﻧﮑﺎﻟﯽ ﺗﻮ
ﻭﮦ ﻣﺮﺩﻭﺩ ﮨﮯ ) ﻓﺘﺢ ﺍﻟﺒﺎﺭﯼ٣٢٢٥ ( ﺍﻥ ﺳﮯﻭﺍﺿﺢﮨﻮﮔﯿﺎﮐﮧ ﮨﺮ ﺍﺣﺪﺍﺙ ﺑﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩﻭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﻭﮦﺑﺪﻋﺖﺍﻭ ﺭﺍﺣﺪﺍﺙ ﻣﺮﺩﻭﺩ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺩﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﻨﯽﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﺳﮯ ﮨﻮ, ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺭِ ﺛﻮﺍﺏﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﮐﯿﺎ
ﺟﺎﺋﮯ,ﻟﮩٰﺬﺍ ﺟﺘﻨﯽ ﺑﺪﻋﺘﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﯾﻦﮐﮯﺍﻧﺪﺭ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺗﻤﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺮﺩﻭ ﮨﯿﮟ۔ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏﺩﻧﯿﻮﯼ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﯿﮟ,ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭَﺍﻟْﺨَﯿْﻞَ ﻭَﺍﻟْﺒِﻐَﺎﻝَ ﻭَﺍﻟْﺤَﻤِﯿْﺮَ ﻟِﺘَﺮْ ﮐَﺒُﻮْﮬﺎ ﻭَﺯِﯾْﻨَﺔ ﻭَﯾَﺨْﻠُﻖُﻣﺎَﻻَﺗﻌْﻠَﻤُﻮْﻥَ (‘‘ ﺍﻭﺭ ﺍُﺳﯽ ﻧﮯ
ﮔﮭﻮﮌﮮ ﺍﻭﺭ ﺧﭽﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﺪﮬﮯﭘﯿﺪﺍﮐﺌﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ) ﻭﮦ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﻟﺌﮯ ( ﺭﻭﻧﻖ ﻭﺯﯾﻨﺖ )ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ( ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ) ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺰﯾﮟﺑﮭﯽ ( ﭘﯿﺪﺍﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺧﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ’’ ۔ ﺍﺱﺁﯾﺖﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺧﻮﺩ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺑﮭﯽﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ ﻋﻠﻢ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﮯﻟﻮﮔﻮﮞﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﮭﺎ۔ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺒﺎﺡ ﺩﻧﯿﺎﻭﯼﻧﺌﯽ ) ﺳﺎﺋﻨﺴﯽ ( ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﺩﮦ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺟُﻨﯿﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﭘﺮ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯿﻮﮞﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ؟ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﺧﻮﺷﯽ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ
ﮨﮯ ۔ﺑﭽﮯﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﭘﺮ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎ ﻥ ﻓﻄﺮﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ,ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯﺗﻮﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﻧﮯ ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﺩﻥ ﻋﻘﯿﻘﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎﺣﮑﻢﺩﯾﺎ ﮨﮯ,ﺍﺏ ﺁﭖ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﮦ ﺭﺑﯿﻊ ﺍﻻﻭﻝ ﮐﻮ
ﻋﯿﺪ ﻣﻨﺎﻧﮯﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﺩﻻﺋﯽﮨﮯ ؟ﮨﺮ ﮔﺰ ﻧﮩﯿﮟ,ﭘﮭﺮ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﭘﺮ ﺧﻮﺷﯽ ﺗﻮ ﺻﺮﻑﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ۔ﮐﯿﺎ ﺣﻀﻮﺭ ﷺ ﮨﺮﺳﺎﻝ ﺑﺎﺭﮦ ﺭﺑﯿﻊ ﺍﻻﻭﻝ ﮐﻮ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ? ﺑﭽﮯ
ﮐﯽﭘﯿﺪﺍﺋﺶﭘﺮ ﺧﻮﺷﯽ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﺩﻥ ﻣﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﯽﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻧﮩﯿﮟ,ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ,ﮨﺮ ﺳﺎﻝﻧﮩﯿﮟ۔ﺟُﻨﯿﺪ : ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﭘﺮﻟﻮﻧﮉﯼ ﮐﻮ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ : ﻭﮦ ﺍ ﺱ
ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﺘﯿﺠﮯ ﮐﯽﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﭘﺮ ﺧﻮﺷﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ,ﺍﺱ ﻧﮯ ﻟﻮﻧﮉﯼ ﺍﺱ ﻟﺌﮯﺁﺯﺍﺩﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺭﺳﻮﻝ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ﮨﯿﮟ,ﯾﮧﺑﺎﺕ ﺍﺗﻨﯽ ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ﻧﺒﻮﺕ ﮐﮯﺍﻋﻼﻥﮐﮯ ﺑﻌﺪ
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺳﻨﺖ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦﮐﺮﻧﮯﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ? ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻋﺎﻡ ﺭﻭﺍﺝ ﮐﮯﻣﻄﺎﺑﻖﺧﻮﺷﯽ ﻣﻨﺎﺋﯽ,ﺑﭽﮧ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﺧﻮﺷﯽﺿﺮﻭﺭﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ,ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﮐﺎ ﻟﻮﻧﮉﯼ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﮭﺎﮐﮧﺍﺱ ﺩﻥ ﮐﻮ ﻋﯿﺪ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ۔ﺍﮔﺮ ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯﺑﮭﺘﯿﺠﮯ ﮐﯽ ﻧﺒﻮﺕ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﮯﺳﺎﺗﮫﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﻋﺪﺍﻭﺕ ﮐﺎ ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﻧﮧ ﮐﺮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﺭﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﻣﺬﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﺳﻮﺭﺕﻧﺎﺯﻝ
ﮨﻮﺗﯽ, ﭘﮭﺮ ﺍﮔﺮ ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﮐﮯ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﻋﯿﺪ ﻣﯿﻼﺩﺍﻟﻨﺒﯽﮐﯽ ﺩﻟﯿﻞ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﮨﻮﺍ ﮐﮧﻋﯿﺪﻣﯿﻼﺩﺍﻟﻨﺒﯽ ﺳﻨﺖ ﻧﺒﯽ ﺗﻮ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
جشنِ میلاد پر ایک مکالمہ
جُنید: السلام علیکم۔
عبداللہ: وعلیکم اسلام ۔سنائے آج کیسے صبح صبح آگئے،دکان پرنہیں گئے؟
جُنید: آج تو عید میلادالنبی ہے ، بازار ، دکانیں سب بند ہیں۔
عبداللہ :اچھا تو آپ آج عید منارہے ہیں۔
جُنید:کیا آپ نہیں منارہے ہیں؟

عبداللہ:عیدیں تو اسلام میں صرف دوہی ہیں، (١)عید الفطر اور (٢)عیدلاضحی۔
جُنید:یہ تیسری عید بھی تو ہے جسے عید میلادالنبی کہتے ہیں۔
عبداللہ: اچھا آپ ذرا یہ بتائیں یہ جو تیسری عید ہے ، کیا اس عید والے دن عید گاہ جاکر نماز عید ادا کی جاتی ہے ؟

جُنید:عید میلادالنبی کی نماز تو ہوتی ہی نہیں ہے۔
عبداللہ:باقی دوعیدوں کی نمازیں پھر آپ کیوں پڑھتے ہیں؟
جُنید:وہ تو پڑھنی چاہیئے؟ عبداللہ:وہ کیوں پڑھنی چاہیئے۔ جُنید:اس لئے کہ ان کے پڑھنے کا حکم ہے ۔
عبداللہ:کیا عید میلادالنبی کی نماز پڑھنے کا حکم نہیں ہے ؟
جُنید:نہیں ہوگااس لئے تو کوئی نہیں پڑھتا۔
عبداللہ:کیا عید میلادالنبی منانے کا کہیں حکم ہے ؟
جُنید:سنا تو نہیں کہیں حکم ،منع بھی تو نہیں ہے ۔
عبداللہ:کیا اس کی نماز ِعید منع ہے ؟
جُنید:منع تو وہ بھی نہیں ہے۔

عبداللہ:پھر آپ کیوں نہیں پڑھتے؟
جُنید:آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟

عبداللہ:میں بتانا چاہتاہوں کہ اسلام میں اس عید کا کوئی ثبوت نہیں ، اگر یہ عید اسلام میں ہوتی تو باقی دوعیدوں کی طرح اسکی نماز بھی ہوتی ، اس کی فضیلت حدیث میں پائی جاتی ۔ اللہ کے رسول ﷺ اس کے احکام اور مسائل کو بیان فرمائے ہوتے۔
جُنید:جو لوگ یہ عید مناتے ہیں کیا وہ غلطی کرتے ہیں؟
عبداللہ:اسلام مسلمانوں کے عمل کا نام نہیں ، اسلام قرآن اور حدیث کا نام ہے ، جو بات قرآن وحدیث سے ثابت ہے وہ دین ہے ، جو ثابت نہیں وہ دین نہیں۔اگر کوئی اس کو دین بناتا ہے تو وہ دین میں اضافہ کرتا ہے جو ایک سنگین جرم ہے ، اسی کو بدعت کہتے ہیں ۔آپ ﷺ نے اپنی امت کو بدعت سے بہت ڈرایا ہے ۔
جُنید:کیا صحابہ اور تابعین کے زمانہ میں عیدمیلاد النبی کوئی مناتا تھا؟
عبداللہ:سوال ہی پیدانہیں ہوتا، صحابہ اور تابعین کے بعد کسی امام ومحدث نے بھی یہ عید نہیں منائی ،اہل سنت کے چاروں اماموں نے تو اس عید کا نام بھی نہ سنا تھا۔یہ بدعت ٦٢٥ھ سے شروع ہوئی ہے۔
جُنید:یہ کیسے ہوسکتا ہے ایک مسلمان اللہ کے رسول ﷺ سے محبت بھی کرتا ہواور آپ کی پیدائش کا دن خاموشی سے گزاردے۔
عبداللہ
:ایسا ہوسکتا ہے اور ہوا ہے ۔آپ کبھی کسی تاریخ میں نہیں دکھاسکتے کہ صحابہ وتابعین اور ائمہ سلف نے یہ عید منائی ہو۔نبی ﷺ سے محبت کتاب وسنت پر عمل کرنے سے ظاہر ہوتی ہے نہ کہ عید منانے سے ۔کیا ٦٢٥ھ سے پہلے کے لوگوں کو نبی ﷺ سے محبت نہیں تھی؟ حالانکہ نبی ﷺ نے تو اس ز مانے کو بہترین زمانہ قرار دیا ہے ۔

جُنید: عیسائی اپنے نبی کی پیدائش پر کرسمس (عید میلاد) مناتے ہیں ، ہمارے نبی کی شان تو سب سے اعلیٰ ہے ، ہم مسلمان اپنے نبی ﷺ کا یوم پیدئش کیوں نہ منائیں؟
عبداللہ: عیسائی تو اپنے نبی کو خدا اور خدا کا بیٹا بھی کہتے ہیں ، کیا عیسائیوں کی نقالی میں ہم اپنے نبی ﷺ کو خدایا خدا کا بیٹا بنالیں ؟میرے بھائی! عیسائیوں کو قرآن وحدیث میں اسی لئے تو گمراہ قراردیا ہے کہ وہ سب کچھ اپنے نبی کی تعلیمات کے خلاف کرتے ہیں ، کرسمس منانا عیسائیوں کا اپنا مذہب ہے یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیم نہیں ہے۔
جُنید : عید میلاد النبی کوئی فضول رسم ہے ؟
عبداللہ: اگر یہ اچھا کام ہوتا توپھر رسول ﷺ اور آپ کے صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے کیوں نہ کیا، کیا اس زمانے میں وسائل کی کمی تھی ، جو لوگ دودوعیدیں مناسکتے تھے ان کو تیسری عید منانے میں کیا حرج تھا؟
جنید: صحابہ کے زمانے میں بہت سے کام نہیں ہوتے تھے جو آج کل ہوتے ہیں ؟ آج ہم گاڑیوں اور ہوائی جہازوں پر سفر کرتے ہیں ، آپ صحابہ کرام والے اسلام پر عمل کرتے ہوئے گدھوں اور گھوڑوں پر سفر کیا کریں۔
عبداللہ: میرے بھائی ! سائنسی ایجادات سے اسلام میں ملاوٹ نہیں ہوتی ، مذہبی ایجادات سے اسلام میں ملاوٹ ہوتی ہے نبی ﷺ نے فرمایا: جس نے دین میں کوئی نئی چیز ایجاد کی اسے رد کردیا جائے گا(صحیح بخاری ومسلم) حافظ ابن حجر اس کی تشریح میں لکھتے ہیں : ‘‘ والمردامرالدین ’’ " اس سے دین کا امر مراد ہے " یعنی جس نے دین کے اندر کوئی نئی رسم نکالی تو وہ مردود ہے (فتح الباری٣٢٢٥)ان سے واضح ہوگیاکہ ہر احداث برا اور مردو نہیں ہے بلکہ وہ بدعت او راحداث مردود ہے جس کا تعلق دین اور دینی معاملات سے ہو، اور اسے دین کا کام اور کارِ ثواب سمجھ کر کیا جائے،لہٰذا جتنی بدعتیں لوگوں نے دین کے اندر نکالی ہیں وہ تمام کی تمام مردو ہیں۔جہاں تک دنیوی چیزیں ہیں،اس کے لئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :(وَالْخَیْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِیْرَ لِتَرْ کَبُوْھا وَزِیْنَة وَیَخْلُقُ ماَلاَ تعْلَمُوْنَ)‘‘اور اُسی نے گھوڑے اور خچر اور گدھے پیداکئے تاکہ تم ان پر سوار ہو اور (وہ تمہارے لئے)رونق وزینت (بھی ہیں) اور وہ (اور چیزیں بھی)پیداکرے گا جن کی تمہیں خبر نہیں ’’۔ اس آیت میں اللہ تعالیٰ خود کہہ رہا ہے کہ وہ چیزیں بھی استعمال کرسکتے ہیں جن کا علم اس وقت کے لوگوں کو نہیں تھا۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ تمام مباح دنیاوی نئی (سائنسی) ایجاد کردہ چیزوں کو ہم استعمال کرسکتے ہیں۔
جُنید: تو پھر آپ بچے کی پیدائش پر خوشی کیوں مناتے ہیں ؟
عبداللہ: خوشی منانے اور خوش ہونے میں فرق ہے ۔بچے کی پیدائش پر ہر انسا ن فطری طور پر خوش ہوتا ہے کہ مذہبی طور پر،جہاں تک خوشی منانے کا تعلق ہے تو اس کے لئے شریعت نے ساتویں دن عقیقہ کرنے کا حکم دیا ہے،اب آپ بتائیں کہ بارہ ربیع الاول کو عید منا نےکا حکم شریعت نے دیا ہے یا کوئی ترغیب دلائی ہے ؟ ہر گز نہیں،پھر بچے کی پیدائش پر خوشی تو صرف ایک دن منائی جاتی ہے ہر سال نہیں ۔کیا حضور ﷺ ہر سال بارہ ربیع الاول کو پیداہوتے ہیں؟ بچے کی پیدائش پر خوشی بھی ساتویں دن منائی جاتی ہے اس کی پیدائش کے دن نہیں،اور وہ بھی ایک مرتبہ ،ہر سال نہیں۔
جُنید: کہتے ہیں کہ ابولہب نے آپ ﷺ کی پیدائش پر لونڈی کو آزاد کیا تھا۔
عبداللہ : وہ ا س لئے کہ ابولہب کو اپنے بھتیجے کی پیدائش پر خوشی ہوئی تھی،اس نے لونڈی اس لئے آزاد نہیں تھی کہ ایک رسول دنیا میں تشریف لائے ہیں،یہ بات اتنی پسندیدہ تھی تو کیا آپ ﷺ نے نبوت کے اعلان کے بعد کبھی بھی ابولہب کی اس سنت کو زندہ کرنے کا حکم دیا؟ ابولہب نے تو دنیا کے عام رواج کے مطابق خوشی منائی،بچہ تو کسی گھرمیں پیداہوخوشی ضرور ہوتی ہے،ابولہب کا لونڈی آزاد کرنا اس لئے نہیں تھا کہ اس دن کو عید تصور کیا تھا ۔اگر ابولہب کو اپنے بھتیجے کی نبوت سے محبت ہوتی تو وہ آپ کے ساتھ بدترین عداوت کا مظاہرہ نہ کرتا اور نہ اس کی اور اس کی بیوی کی مذمت میں قرآن کی پوری سورت نازل ہوتی، پھر اگر ابولہب کے عمل کو عید میلا دالنبی کی دلیل شمار کیا جائے تو اس کامطلب یہ ہوا کہ عید میلادالنبی سنت نبی تو نہیں البہ ابولہبی ضرور ہے۔
جُنید: سنا ہے کہ آنحضرت ﷺ کی صحیح تاریخ پیدائش میں مؤرخین کا اختلاف ہے،آخر حقیقت کیا ہے ؟
عبداللہ : اللہ تعالیٰ نے جان بوجھ کر انہیں ایک دن پر متفق نہیں کیا تاکہ اسلام کے خالص ہونے کی دلیل قائم رہے،لوگ اس بدعت سے بچے رہیں،یہی ہم اب تک کہتے ہیں کہ یہ دن پہلے زمانوں میں نہیں منایا جاتا تھا بعد میں ایجاد ہوا ہے،اگر بارہ ربیع الاول کا دن کسی بھی حیثیت سے آپ ﷺ یا بعد میں کسی زمانے میں منایا جاتا رہا ہوتا تو سارے مسلمان آپ ﷺ کی تاریخ پیدائش پر متفق ہوتے۔
جُنید: چلئے مان لیا کہ آنحضرت ﷺ کی پیدائش شروع سے نہیں منائی جاتی تھی لیکن اب جدید سائنسی دور میں بھی تحقیق نہیں ہو سکی کہ آپ کی صحیح تاریخ پیدائش کیا ہے ؟

عبداللہ: دیکھئے تاریخ وفات پر تمام مؤرخین کا اتفاق ہے کہ وہ بارہ ربیع الاول ہی ہے،لیکن آ پ کی صحیح تاریخ پیدائش کے بارے میں جدید تحقیق تو یہی کہتی ہے کہ وہ نو ربیع الاول ہے ۔قاضی سلیمان کی رحمت للعالمین اور مولانا شبلی نعمانی کی سیرت النبی میں ساری تحقیق موجود ہے ۔
جُنید: آخر یہ عید میلا النبی آئی پھر کہاں سے؟
عبداللہ: آپ ایک چیز ایجاد کرتے ہیں اور اس کا ثبوت ہم سے مانگتے ہیں ،بہرحال یہ بات تو مُسلّم ہے کہ عہدِ رسالت سے آئمہ ومحدثین کے زمانے تک اس کا نام ونشان بھی نہ تھا۔یہ رسم ٦٢٥ھ سے شروع ہوئی کچھ نادان لوگوں نے اسے ایجاد کیا۔
جُنید: یہ تو واقعی ہم زیادتی کرتے ہیں،جبکہ ان بزرگوں نے یہ عید نہیں منائی تو پھر ہم کیوں منائیں۔
عبداللہ: جزاک اللہ خیر۔اب آپ کی سمجھ میں میری بات آئی۔
جُنید: بات تو آپ کی سمجھ گیا ہوں،اچھا یہ بھی وضاحت فرمادیجئے کہ جو لوگ عید میلا دمناتے ہیں ان میں جذبہ اور نیت تو نیک ہی ہوتی ہے اور صحیح حدیث میں ہے :" اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے "
عبداللہ : میرے بھائی جب آپ کو صحیح حدیث بتائی جاتی ہے اگر وہ آپ کے عمل کے خلاف ہوتو آپ لوگ یہ کہہ کر چھوڑ دیتے ہیں کہ ہمارے مولوی صاحب نے اس طرح کہا ہے،اور ہمارے بڑوں نے اس طرح کیا ہے،ہم بھی وہی طریقہ اختیار کریں گے۔اب آپ کو صحیح حدیث یاد آگئی بہرحال بدعت تو کہتے ہی اس عمل کو ہیں جو نیک نیتی سے کی جائے،مگر عمل بذات ِ خود غلط ہو تو وہ قبول نہیں ہوتا۔اللہ کے ہاں عمل کی قبولیت کے لئے نیک نیتی کے ساتھ ساتھ عمل کا سنت کے مطابق ہونا بھی شرط ہے ورنہ وہ عمل برباد ہے ۔قرآن وحدیث میں جگہ جگہ اس کی صراحت موجود ہے ۔

جُنید: کیا عید میلاالنبی کا بالکل کوئی ثواب ہی نہیں؟
عبداللہ: بھائی! جب ا س کا وجود ہی اسلام میں نہیں تو یہ کارِ ثواب کیسے ہوسکتا ہے ہ؟ یہ تو بدعت ہے،دین میں اضافہ کوئی معمولی جرم نہیں،آپ تو ثواب کی بات پوچھتے ہیں،قیامت کے دن تو ایسے لوگوں کو حوضِ کوثر سے پانی بھی نصیب نہ ہوگا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خود ان لوگوں کو قریب نہیں آنے دیں گے ۔ سُنئے ! حدیث میں آتا ہے،نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں " قیامت کے روز، میں حوضِ کوثر سے اپنے اُمتیوں کو پانی پلارہا ہوں گا، میری اُمت کے کچھ لوگوں پر فرشے لاٹھی چارج کرہے ہوں گے،(حالانکہ ان کے ہاتھ پاوں وضوکی وجہ سے چمک رہے ہوں گے)میں پوچھوں گا ان کا کیا قصور ہے ؟ انہیں میری طرف آنے دو، یہ میرے اُمتی ہیں،جواب ملے گا:اے محمد ﷺ ! آپ نہیں جانتے کہ آپ کے بعد انہوں نے دین میں تبدیلیاں کردی تھیں، یہ سن کر حضور خود فرمائیں گے: انہیں لے جاو،انہیں دور لے جاو، اس لئے کہ ان لوگوں نے میرے بعد میرے دین میں رسم ورواج اور تبدیلیاں کیں"
جُنید: واقعی معاملہ تو بڑا خطرناک ہے،آپ نے مجھے یہ حدیث سنا کر بہت زیادہ ڈرادیا ہے،آپ کی بڑی نوازش کہ آپ نے مجھے راہِ حق کی رہنمائی فرمائی ۔ان شاء اللہ میں اپنے دوست واحباب کی بھی صحیح رہنمائی کروں گا تاکہ وہ تمام بدعات وخرافات سے تائب ہوکر کتاب وسنت پر گامزن رہیں۔ .عبداللہ: اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق بخشے۔

حوالہ
اب پڑھنے میں آسانی ہو جائیگی ، ان شاء اللہ۔​
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جشنِ میلاد پر ایک مکالمہ
جُنید: السلام علیکم۔
عبداللہ: وعلیکم اسلام ۔سنائے آج کیسے صبح صبح آگئے،دکان پرنہیں گئے؟
جُنید: آج تو عید میلادالنبی ہے ، بازار ، دکانیں سب بند ہیں۔
عبداللہ :اچھا تو آپ آج عید منارہے ہیں۔
جُنید:کیا آپ نہیں منارہے ہیں؟

عبداللہ:عیدیں تو اسلام میں صرف دوہی ہیں، (١)عید الفطر اور (٢)عیدلاضحی۔
جُنید:یہ تیسری عید بھی تو ہے جسے عید میلادالنبی کہتے ہیں۔
عبداللہ: اچھا آپ ذرا یہ بتائیں یہ جو تیسری عید ہے ، کیا اس عید والے دن عید گاہ جاکر نماز عید ادا کی جاتی ہے ؟

جُنید:عید میلادالنبی کی نماز تو ہوتی ہی نہیں ہے۔
عبداللہ:باقی دوعیدوں کی نمازیں پھر آپ کیوں پڑھتے ہیں؟
جُنید:وہ تو پڑھنی چاہیئے؟ عبداللہ:وہ کیوں پڑھنی چاہیئے۔ جُنید:اس لئے کہ ان کے پڑھنے کا حکم ہے ۔
عبداللہ:کیا عید میلادالنبی کی نماز پڑھنے کا حکم نہیں ہے ؟
جُنید:نہیں ہوگااس لئے تو کوئی نہیں پڑھتا۔
عبداللہ:کیا عید میلادالنبی منانے کا کہیں حکم ہے ؟
جُنید:سنا تو نہیں کہیں حکم ،منع بھی تو نہیں ہے ۔
عبداللہ:کیا اس کی نماز ِعید منع ہے ؟
جُنید:منع تو وہ بھی نہیں ہے۔

عبداللہ:پھر آپ کیوں نہیں پڑھتے؟
جُنید:آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟

عبداللہ:میں بتانا چاہتاہوں کہ اسلام میں اس عید کا کوئی ثبوت نہیں ، اگر یہ عید اسلام میں ہوتی تو باقی دوعیدوں کی طرح اسکی نماز بھی ہوتی ، اس کی فضیلت حدیث میں پائی جاتی ۔ اللہ کے رسول ﷺ اس کے احکام اور مسائل کو بیان فرمائے ہوتے۔
جُنید:جو لوگ یہ عید مناتے ہیں کیا وہ غلطی کرتے ہیں؟
عبداللہ:اسلام مسلمانوں کے عمل کا نام نہیں ، اسلام قرآن اور حدیث کا نام ہے ، جو بات قرآن وحدیث سے ثابت ہے وہ دین ہے ، جو ثابت نہیں وہ دین نہیں۔اگر کوئی اس کو دین بناتا ہے تو وہ دین میں اضافہ کرتا ہے جو ایک سنگین جرم ہے ، اسی کو بدعت کہتے ہیں ۔آپ ﷺ نے اپنی امت کو بدعت سے بہت ڈرایا ہے ۔
جُنید:کیا صحابہ اور تابعین کے زمانہ میں عیدمیلاد النبی کوئی مناتا تھا؟
عبداللہ:سوال ہی پیدانہیں ہوتا، صحابہ اور تابعین کے بعد کسی امام ومحدث نے بھی یہ عید نہیں منائی ،اہل سنت کے چاروں اماموں نے تو اس عید کا نام بھی نہ سنا تھا۔یہ بدعت ٦٢٥ھ سے شروع ہوئی ہے۔
جُنید:یہ کیسے ہوسکتا ہے ایک مسلمان اللہ کے رسول ﷺ سے محبت بھی کرتا ہواور آپ کی پیدائش کا دن خاموشی سے گزاردے۔
عبداللہ:ایسا ہوسکتا ہے اور ہوا ہے ۔آپ کبھی کسی تاریخ میں نہیں دکھاسکتے کہ صحابہ وتابعین اور ائمہ سلف نے یہ عید منائی ہو۔نبی ﷺ سے محبت کتاب وسنت پر عمل کرنے سے ظاہر ہوتی ہے نہ کہ عید منانے سے ۔کیا ٦٢٥ھ سے پہلے کے لوگوں کو نبی ﷺ سے محبت نہیں تھی؟ حالانکہ نبی ﷺ نے تو اس ز مانے کو بہترین زمانہ قرار دیا ہے ۔

جُنید: عیسائی اپنے نبی کی پیدائش پر کرسمس (عید میلاد) مناتے ہیں ، ہمارے نبی کی شان تو سب سے اعلیٰ ہے ، ہم مسلمان اپنے نبی ﷺ کا یوم پیدئش کیوں نہ منائیں؟
عبداللہ: عیسائی تو اپنے نبی کو خدا اور خدا کا بیٹا بھی کہتے ہیں ، کیا عیسائیوں کی نقالی میں ہم اپنے نبی ﷺ کو خدایا خدا کا بیٹا بنالیں ؟میرے بھائی! عیسائیوں کو قرآن وحدیث میں اسی لئے تو گمراہ قراردیا ہے کہ وہ سب کچھ اپنے نبی کی تعلیمات کے خلاف کرتے ہیں ، کرسمس منانا عیسائیوں کا اپنا مذہب ہے یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیم نہیں ہے۔
جُنید : عید میلاد النبی کوئی فضول رسم ہے ؟
عبداللہ: اگر یہ اچھا کام ہوتا توپھر رسول ﷺ اور آپ کے صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے کیوں نہ کیا، کیا اس زمانے میں وسائل کی کمی تھی ، جو لوگ دودوعیدیں مناسکتے تھے ان کو تیسری عید منانے میں کیا حرج تھا؟
جنید: صحابہ کے زمانے میں بہت سے کام نہیں ہوتے تھے جو آج کل ہوتے ہیں ؟ آج ہم گاڑیوں اور ہوائی جہازوں پر سفر کرتے ہیں ، آپ صحابہ کرام والے اسلام پر عمل کرتے ہوئے گدھوں اور گھوڑوں پر سفر کیا کریں۔
عبداللہ: میرے بھائی ! سائنسی ایجادات سے اسلام میں ملاوٹ نہیں ہوتی ، مذہبی ایجادات سے اسلام میں ملاوٹ ہوتی ہے نبی ﷺ نے فرمایا: جس نے دین میں کوئی نئی چیز ایجاد کی اسے رد کردیا جائے گا(صحیح بخاری ومسلم) حافظ ابن حجر اس کی تشریح میں لکھتے ہیں : ‘‘ والمردامرالدین ’’ " اس سے دین کا امر مراد ہے " یعنی جس نے دین کے اندر کوئی نئی رسم نکالی تو وہ مردود ہے (فتح الباری٣٢٢٥)ان سے واضح ہوگیاکہ ہر احداث برا اور مردو نہیں ہے بلکہ وہ بدعت او راحداث مردود ہے جس کا تعلق دین اور دینی معاملات سے ہو، اور اسے دین کا کام اور کارِ ثواب سمجھ کر کیا جائے،لہٰذا جتنی بدعتیں لوگوں نے دین کے اندر نکالی ہیں وہ تمام کی تمام مردو ہیں۔جہاں تک دنیوی چیزیں ہیں،اس کے لئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :(وَالْخَیْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِیْرَ لِتَرْ کَبُوْھا وَزِیْنَة وَیَخْلُقُ ماَلاَ تعْلَمُوْنَ)‘‘اور اُسی نے گھوڑے اور خچر اور گدھے پیداکئے تاکہ تم ان پر سوار ہو اور (وہ تمہارے لئے)رونق وزینت (بھی ہیں) اور وہ (اور چیزیں بھی)پیداکرے گا جن کی تمہیں خبر نہیں ’’۔ اس آیت میں اللہ تعالیٰ خود کہہ رہا ہے کہ وہ چیزیں بھی استعمال کرسکتے ہیں جن کا علم اس وقت کے لوگوں کو نہیں تھا۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ تمام مباح دنیاوی نئی (سائنسی) ایجاد کردہ چیزوں کو ہم استعمال کرسکتے ہیں۔
جُنید: تو پھر آپ بچے کی پیدائش پر خوشی کیوں مناتے ہیں ؟
عبداللہ: خوشی منانے اور خوش ہونے میں فرق ہے ۔بچے کی پیدائش پر ہر انسا ن فطری طور پر خوش ہوتا ہے کہ مذہبی طور پر،جہاں تک خوشی منانے کا تعلق ہے تو اس کے لئے شریعت نے ساتویں دن عقیقہ کرنے کا حکم دیا ہے،اب آپ بتائیں کہ بارہ ربیع الاول کو عید منا نےکا حکم شریعت نے دیا ہے یا کوئی ترغیب دلائی ہے ؟ ہر گز نہیں،پھر بچے کی پیدائش پر خوشی تو صرف ایک دن منائی جاتی ہے ہر سال نہیں ۔کیا حضور ﷺ ہر سال بارہ ربیع الاول کو پیداہوتے ہیں؟ بچے کی پیدائش پر خوشی بھی ساتویں دن منائی جاتی ہے اس کی پیدائش کے دن نہیں،اور وہ بھی ایک مرتبہ ،ہر سال نہیں۔
جُنید: کہتے ہیں کہ ابولہب نے آپ ﷺ کی پیدائش پر لونڈی کو آزاد کیا تھا۔
عبداللہ : وہ ا س لئے کہ ابولہب کو اپنے بھتیجے کی پیدائش پر خوشی ہوئی تھی،اس نے لونڈی اس لئے آزاد نہیں تھی کہ ایک رسول دنیا میں تشریف لائے ہیں،یہ بات اتنی پسندیدہ تھی تو کیا آپ ﷺ نے نبوت کے اعلان کے بعد کبھی بھی ابولہب کی اس سنت کو زندہ کرنے کا حکم دیا؟ ابولہب نے تو دنیا کے عام رواج کے مطابق خوشی منائی،بچہ تو کسی گھرمیں پیداہوخوشی ضرور ہوتی ہے،ابولہب کا لونڈی آزاد کرنا اس لئے نہیں تھا کہ اس دن کو عید تصور کیا تھا ۔اگر ابولہب کو اپنے بھتیجے کی نبوت سے محبت ہوتی تو وہ آپ کے ساتھ بدترین عداوت کا مظاہرہ نہ کرتا اور نہ اس کی اور اس کی بیوی کی مذمت میں قرآن کی پوری سورت نازل ہوتی، پھر اگر ابولہب کے عمل کو عید میلا دالنبی کی دلیل شمار کیا جائے تو اس کامطلب یہ ہوا کہ عید میلادالنبی سنت نبی تو نہیں البہ ابولہبی ضرور ہے۔
جُنید: سنا ہے کہ آنحضرت ﷺ کی صحیح تاریخ پیدائش میں مؤرخین کا اختلاف ہے،آخر حقیقت کیا ہے ؟
عبداللہ : اللہ تعالیٰ نے جان بوجھ کر انہیں ایک دن پر متفق نہیں کیا تاکہ اسلام کے خالص ہونے کی دلیل قائم رہے،لوگ اس بدعت سے بچے رہیں،یہی ہم اب تک کہتے ہیں کہ یہ دن پہلے زمانوں میں نہیں منایا جاتا تھا بعد میں ایجاد ہوا ہے،اگر بارہ ربیع الاول کا دن کسی بھی حیثیت سے آپ ﷺ یا بعد میں کسی زمانے میں منایا جاتا رہا ہوتا تو سارے مسلمان آپ ﷺ کی تاریخ پیدائش پر متفق ہوتے۔
جُنید: چلئے مان لیا کہ آنحضرت ﷺ کی پیدائش شروع سے نہیں منائی جاتی تھی لیکن اب جدید سائنسی دور میں بھی تحقیق نہیں ہو سکی کہ آپ کی صحیح تاریخ پیدائش کیا ہے ؟

عبداللہ: دیکھئے تاریخ وفات پر تمام مؤرخین کا اتفاق ہے کہ وہ بارہ ربیع الاول ہی ہے،لیکن آ پ کی صحیح تاریخ پیدائش کے بارے میں جدید تحقیق تو یہی کہتی ہے کہ وہ نو ربیع الاول ہے ۔قاضی سلیمان کی رحمت للعالمین اور مولانا شبلی نعمانی کی سیرت النبی میں ساری تحقیق موجود ہے ۔
جُنید: آخر یہ عید میلا النبی آئی پھر کہاں سے؟
عبداللہ: آپ ایک چیز ایجاد کرتے ہیں اور اس کا ثبوت ہم سے مانگتے ہیں ،بہرحال یہ بات تو مُسلّم ہے کہ عہدِ رسالت سے آئمہ ومحدثین کے زمانے تک اس کا نام ونشان بھی نہ تھا۔یہ رسم ٦٢٥ھ سے شروع ہوئی کچھ نادان لوگوں نے اسے ایجاد کیا۔
جُنید: یہ تو واقعی ہم زیادتی کرتے ہیں،جبکہ ان بزرگوں نے یہ عید نہیں منائی تو پھر ہم کیوں منائیں۔
عبداللہ: جزاک اللہ خیر۔اب آپ کی سمجھ میں میری بات آئی۔
جُنید: بات تو آپ کی سمجھ گیا ہوں،اچھا یہ بھی وضاحت فرمادیجئے کہ جو لوگ عید میلا دمناتے ہیں ان میں جذبہ اور نیت تو نیک ہی ہوتی ہے اور صحیح حدیث میں ہے :" اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے "
عبداللہ : میرے بھائی جب آپ کو صحیح حدیث بتائی جاتی ہے اگر وہ آپ کے عمل کے خلاف ہوتو آپ لوگ یہ کہہ کر چھوڑ دیتے ہیں کہ ہمارے مولوی صاحب نے اس طرح کہا ہے،اور ہمارے بڑوں نے اس طرح کیا ہے،ہم بھی وہی طریقہ اختیار کریں گے۔اب آپ کو صحیح حدیث یاد آگئی بہرحال بدعت تو کہتے ہی اس عمل کو ہیں جو نیک نیتی سے کی جائے،مگر عمل بذات ِ خود غلط ہو تو وہ قبول نہیں ہوتا۔اللہ کے ہاں عمل کی قبولیت کے لئے نیک نیتی کے ساتھ ساتھ عمل کا سنت کے مطابق ہونا بھی شرط ہے ورنہ وہ عمل برباد ہے ۔قرآن وحدیث میں جگہ جگہ اس کی صراحت موجود ہے ۔

جُنید: کیا عید میلاالنبی کا بالکل کوئی ثواب ہی نہیں؟
عبداللہ: بھائی! جب ا س کا وجود ہی اسلام میں نہیں تو یہ کارِ ثواب کیسے ہوسکتا ہے ہ؟ یہ تو بدعت ہے،دین میں اضافہ کوئی معمولی جرم نہیں،آپ تو ثواب کی بات پوچھتے ہیں،قیامت کے دن تو ایسے لوگوں کو حوضِ کوثر سے پانی بھی نصیب نہ ہوگا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خود ان لوگوں کو قریب نہیں آنے دیں گے ۔ سُنئے ! حدیث میں آتا ہے،نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں " قیامت کے روز، میں حوضِ کوثر سے اپنے اُمتیوں کو پانی پلارہا ہوں گا، میری اُمت کے کچھ لوگوں پر فرشے لاٹھی چارج کرہے ہوں گے،(حالانکہ ان کے ہاتھ پاوں وضوکی وجہ سے چمک رہے ہوں گے)میں پوچھوں گا ان کا کیا قصور ہے ؟ انہیں میری طرف آنے دو، یہ میرے اُمتی ہیں،جواب ملے گا:اے محمد ﷺ ! آپ نہیں جانتے کہ آپ کے بعد انہوں نے دین میں تبدیلیاں کردی تھیں، یہ سن کر حضور خود فرمائیں گے: انہیں لے جاو،انہیں دور لے جاو، اس لئے کہ ان لوگوں نے میرے بعد میرے دین میں رسم ورواج اور تبدیلیاں کیں"
جُنید: واقعی معاملہ تو بڑا خطرناک ہے،آپ نے مجھے یہ حدیث سنا کر بہت زیادہ ڈرادیا ہے،آپ کی بڑی نوازش کہ آپ نے مجھے راہِ حق کی رہنمائی فرمائی ۔ان شاء اللہ میں اپنے دوست واحباب کی بھی صحیح رہنمائی کروں گا تاکہ وہ تمام بدعات وخرافات سے تائب ہوکر کتاب وسنت پر گامزن رہیں۔ .عبداللہ: اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق بخشے۔

حوالہ
اب پڑھنے میں آسانی ہو جائیگی ، ان شاء اللہ۔​
[/QUOTE

@
@محمد نعیم یونس

فونٹ کس طرح درست کیا ہے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم طلحہ بھائی!
آپ کے ارسال کردہ مراسلے کا فونٹ درست کرنے کی کافی کوشش کی مگر نہ کرسکا، کافی عجیب وغریب فونٹ ہے، لگتا ہے کہ موبائل سے کاپی پیسٹ کیا گیا ہے۔
مذکورہ مراسلہ پہلے بھی کئی مرتبہ نظروں سے گذر چکا ہے، جب سرچ کی تو یہاں پر اس کا درست فونٹ مل گیا، اس لیے بمعہ حوالہ ارسال کردیا۔
بھائی! آپ جب کوئی مضمون وغیرہ کی فورم پر شراکت کرنا چاہیں تو فورم پر موجود "گوگل کسٹم سرچ "میں اس مضمون سے ایک آدھ جملہ ڈال کر تلاش کر لیا کریں کہ آیا یہ پہلے سے فورم میں موجود ہے کہ نہیں۔ اگر پہلے سے موجود نہ ہو تو شیئر کر دیا کریں اور اگر پہلے سے ہی آپ کا مضمون موجود ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ اس مضمون کو نئے قارئین بھی پڑھ لیں تو آپ مراسلہ نگار کے لیے کوئی دعائیہ کلمات اس کے نیچے لکھ دیا کریں ، اس طرح وہ" نئی پوسٹس" میں نمودار ہوجائے گا۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
اور مزید یہ کہ جب آپ کسی کی پوسٹ کا اقتباس لیں تو اپنی بات QUOTE کے نیچے لکھا کریں۔
 
Top