• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

1000 مراسلات پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
اس فورم کے ایک ممبر جو ، مبتدی سے مشہور رُکن اور اب اپنی 1000 پوسٹس مکمل کرنے کے بعد شنیئر رُکن کے عہدے پر فائز ہو چُکے ہیں۔ ان ممبر کو فورم کو جوائن کیئے تقریبا ڈھائی سال ہو چُکے ہیں ، بزی ہونے کی وجہ سے خاص کر شادی کے بعد مصروفیت ایسی ہوئی کہ وقت دینا مشکل سا ہو گیا ۔ مگر ایک بار پھر اس فورم میں واپس اور 1000 پوسٹس کر ڈالی ۔ 1000 مراسلات اور نئے عہدے پر فائز ہونے پر انہیں تمام ممبران کی جانب سے بہت بہت مبارکباد دی جاتی ہے۔​
ان ممبر کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا، جتنا جاتنا تھا بتا دیا ، اُمید کرتے ہیں کہ اب ہمارے یہ بھائی اس فورم پر اپنا کام جاری رکھیں گے اور دوسروں کو اپنی شیئرنگ سے مُستفید کرواتے رہیں گے ان شاءاللہ۔​
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔
بھائی صاحب کی کاگردگی کچھ یوں ہے​
شمولیت: مارچ 09، 2011​
پیغامات: 1,020​
تمغے کے پوائنٹ: 206
صنف: مرد​
سالگرہ: دسمبر 12، 1983 (عمر: 29)​
پیشہ: گورنمنٹ جاب​
دوست : 6​
موضوعات کی تعداد : 94​
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ما شاء اللہ لا قوۃ الا باللہ
کیا کہنے جناب۔
ممدوح بھائی نے کیا سارا کام اپنے آپ ہی کر ڈالا
یا
شادی کے بعد رہنمائی حاصل فرمائی؟؟

نام نہ لکھ کر آپ نے کمال کر دیا ہے

سمجھ یہ آ رہی ہے کہ ان بھائی صاحب کو تلاش کرنا ہو گا

سب سے پہلے دائیں دیکھیں پھر ہو سکتا ہے نظر آجائیں؟؟؟؟؟

نظر نہ آئیں تو بتا دیجیے گا تاکہ سفر تلاش جاری و ساری رہ سکے کیونکہ

تلاش یار میں جب سے چلے ہیں
نہ شام آئی نہ سائے ہی ڈھلے
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

دیکھئے ساجد تاج بھائی یوں اپنے منہ میاں مٹھو بننا اچھی بات نہیں۔چونکہ میری بھی 1000 پوسٹس حال ہی میں مکمل ہوئی ہیں اس لئے ہم تو عنوان دیکھ کر ہی اس خوش فہمی میں مبتلا ہوگئے تھے کہ بھائی نے شاید ہمیں مبارک باد دی ہے۔ کیا یہ بہتر نہیں ہوتا کہ آپ مجھے مبارک باد دیتے اور میں آپکو۔ اس طرح دونوں کا کام ہوجاتا اور کم ازکم آپ جگ ہنسائی سے تو بچ جاتے۔مجھے افسوس ہے کہ آپ نے بالکل بھی عقل مندی کا مظاہرہ نہیں کیا۔

نجانے آپ نے یہ ایک ہزار پوسٹس کہاں پوری کی ہیں کیونکہ میں نے تو آج پہلی مرتبہ آپکی کوئی پوسٹ دیکھی ہے۔ کہیں اس میں بھی کوئی ہیرا پھیری تو نہیں کی؟
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
ساجد اور شاہد (واہ واہ آپ دونوں تو ہم قافیہ بھی ہیں) بھائی! آپ دونوں کو شادی اور ہزار پوسٹس کی دلی مبارکباد
جزاک اللہ!
دیکھیں یہ ہے اصلی مبارک باد جو دوسرے بھائی نے بغیر مطالبہ ہمیں دی ہے۔ اگر یہی بات ساجد تاج بھائی کو بھی سمجھ میں آجاتی تو کیا ہی اچھا ہوتا۔ لیکن افسوس! پھر پچھتاوے کیا ہووت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
بھائی ہمیں بھی کوئی مبارک باد دے، ہم بھی کہیں کم نہیں ہے. ابتسامہ
عامر بھائی چونکہ بات 1000 پوسٹس پر مبارکباد کی ہورہی ہے تو میں معذرت چاہتا ہوں کیونکہ آپ بہت لیٹ ہوگئے ہیں اب آپکو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ ہر ہزار پوسٹس پر چار مرتبہ مبارکباد وصول کریں۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
بھائی ہمیں بھی کوئی مبارک باد دے، ہم بھی کہیں کم نہیں ہے. ابتسامہ
عامر بھائی! ہزار ہزار پوسٹس کی چار بار اور پنج ہزاری پوسٹ کی پیشگی مبارکباد قبول ہو ، قبول ہو ، قبول ہو (ابتسامہ)
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی چونکہ بات 1000 پوسٹس پر مبارکباد کی ہورہی ہے تو میں معذرت چاہتا ہوں کیونکہ آپ بہت لیٹ ہوگئے ہیں اب آپکو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ ہر ہزار پوسٹس پر چار مرتبہ مبارکباد وصول کریں۔
دیکھئے ابھی پانچ ہزار کے قریب ہونے والی ہے، اسی لئے ابھی چار بار مبارک باد دے کر جان چھڑا لیجئے، ابتسامہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی! ہزار ہزار پوسٹس کی چار بار اور پنج ہزاری پوسٹ کی پیشگی مبارکباد قبول ہو ، قبول ہو ، قبول ہو (ابتسامہ)
مبارک باد قبول کی جاتی ہے. ابتسامہ
ابھی دیکھنا ارسلان بھائی کیسے مجھے نیچا دکھاتے ہیں، ابتسامہ
 
Top