ابراہیم بھائی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 03، 2012
- پیغامات
- 214
- ری ایکشن اسکور
- 815
- پوائنٹ
- 75
السلام علیکم
مقلّد قیامت کے دن اپنے ہاتھوں کو کاٹے گا
بسم اللـه الرحمن الرحيم
ويوم يعض الظالم على يديه يقول يا ليتني اتخذت مع الرسول سبيلا ۔سورة الفرقان
اور قیامت کے دن ظالم یہ کہتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو کاٹے گا کہ کاش میں نے رسول اللہ ﷺ کے راستے کی اتّباع کی ہوتی ۔
غور فرمائیں ، اللہ تعالیٰ نے تو رسول اللہ ﷺ کی اتّباع نہ کرنے والے کو ظالم کہا ہے۔ اور ظاہر ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی مخالفت بڑے خطرے والی چیز ہے مگر تقلید کے زریعے اس خطرے کو مسلمانوں میں داخل کردیا گیا ہے۔ کیونکہ جس شخصنے بھی قرآن حدیث کو ٹھکرایا ہے اس نے تقلید کا ہی سہارا لیا ہیں ۔
میری یہ پوسٹ ڈلیٹ کیوں کی گئی؟ برائے مہربانی مجھے بتایا جائے تاکہ میں اپنی اصلاح کر سکوں شکریہ !
والسلام ۔۔۔
ابراہیم ابن عبدالرحمٰن المدنی