کفایت اللہ
عام رکن
- شمولیت
- مارچ 14، 2011
- پیغامات
- 5,006
- ری ایکشن اسکور
- 9,809
- پوائنٹ
- 773
آپ ان کا رابطہ نمبر مجھے اپی ایم کردیں تو شکرگذارہوں گا۔شیخ علی حسن الحلبی حفظہ اللہ سے میرے ذاتی تعلقات ہیں انھوں نے مجھے خود بتایا ہے ۔
آپ ان کا رابطہ نمبر مجھے اپی ایم کردیں تو شکرگذارہوں گا۔شیخ علی حسن الحلبی حفظہ اللہ سے میرے ذاتی تعلقات ہیں انھوں نے مجھے خود بتایا ہے ۔
کوئی شک نہیں ہے ۔فن تخریج و تحقیق میں کون بچا ہے جس کا کوئی نہ کوئی رد نہ لکھا گیا ہو !!!یہ سلسلہ سلف سے چلا آرہا ہے اور قیامت تک رہے گا ۔عیبوں سے پاک صرف اللہ تعالی کی ذات ہے اور کمال صرف اسی کے لئے ہے ۔علامہ البانی رحمہ اللہ کی سلسلتین اور ارواء پر بھی بہت سارے لوگوں نے کام کیا ہے اب اگر شیخ زبیرحفظہ اللہ کی کتب پر بھی کام ہونے لگیں تو کوئی نئی بات نہیں ہے۔
منتدیات کل السلفیین پر میرا ان سے رابطہ ہے رقم الھاتف میرے پاس نہیں ہے ۔آپ ان کا رابطہ نمبر مجھے اپی ایم کردیں تو شکرگذارہوں گا۔
جی ضرور خضر بھائییہ خبیب صاحب کی کتاب نیٹ پر ہے؟
جی وقاص بھائی پہلے نہیں تھی لیکن آج سے نیٹ پر آگئی ہے۔ یہ رہا لنکجی میرے علم کے مطابق تو نیٹ پر نہیں ہے۔
ہم م م م خضر بھائی ہم بوڑھوں کے ساتھ کیوں مذاق کرتے ہیں ۔۔ابتسامہکلیم حیدر بھائی !
آپ شادی کے بعد سے ماشاءاللہ کافی متحرک ہوگئے ہیں (مسکراہٹ )
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء حبیبیاللہ تعالی کتاب وسنت لائبریری کے تمام معاونین کی کوششوں میں برکت عطا فرمائے ۔
تین سال ہو گۓ. کیا کام مکمل ہو گیا؟؟؟؟شیخ علی حسن الحلبی حفظہ اللہ استاد محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتاب انوارالصحفیۃ پر کام کر رہے ہیں۔