عزیز بھائی 30 روپے ڈاک خرچ مطلوبہ ایڈریس پر ارسال کرکے شمارہ منگوایا جا سکتا ہے۔کیا اس کی سافٹ کاپی دستیاب ہے؟
میرے علم کے مطابق یہ شمارہ ابھی تک شائع نہیں ہوا۔ شائد چند دنوں میں چھپ جائے۔کیا اس کی سافٹ کاپی دستیاب ہے؟
انس بھائی رسالہ کے مدیر کی طرف سے یہ پیغام تھا کہ جن جن ساتھیوں کو شمارہ چاہیے ہوگا۔ وہ ہمیں دیئے گئے ایڈریس پر ڈاک خرچ بھیج دیں، ہم ان شاءاللہ فی الفور یعنی جوں ہی رسالہ آئے گا۔ بھجوا دیں گے۔(اور رسالہ ایک دو دن میں آجائے گا ) اس لیے ابوالحسن عزیز بھائی کے پوچھنے پر یوں لکھ دیا تھامیرے علم کے مطابق یہ شمارہ ابھی تک شائع نہیں ہوا۔ شائد چند دنوں میں چھپ جائے۔
عزیز بھائی 30 روپے ڈاک خرچ مطلوبہ ایڈریس پر ارسال کرکے شمارہ منگوایا جا سکتا ہے۔
اصل میں رسالہ کافی دنوں سے تیار تھا لیکن بعض انتظامی مجبوریوں کی بنا پر تاخیر ہوتی چلی گئی۔ اب آیا ہی چاہتا ہے ان شا اللہ