آخر میں اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ ھمارے ان بھائیوں کو دین کی صحیح سمجھ دیں - اور ان کو صراط مستقیم کا راستہ دکھا دے - ان کے دلوں میں حق کو اتار دے- اور ھم سب کو قران و سنت پر جمع کر دیں - تا کہ ھم سب میں اتحاد پیدا ہو جائے -
یا اللہ ھم میں ایسا حاکم بیھج دے جو کہ اس ملک میں قرآن و سنت کے نظام کو نافذ کر دے - تا کہ تیری رحمت سے اس طرح کے تمام خرافات وہ اس ملک سے ختم کر دے - آمین یا رب العالمین