اور سب بھائیوں کو بھی،،جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ مجھے بھی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
آمین اللہ کریم آپ کی دعاء قبول فرمائے اور مجھے بھی اور ہم سب کو بیت اللہ اور مسجد نبوی میں صلوٰۃ ادا کرنے کی توفیق و موقعہ عطا فرمائے آمینجزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ مجھے بھی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
اور مسجد اقصیٰ میں بھی ۔۔۔ آمین یا رب العٰلمین!آمین اللہ کریم آپ کی دعاء قبول فرمائے اور مجھے بھی اور ہم سب کو بیت اللہ اور مسجد نبوی میں صلوٰۃ ادا کرنے کی توفیق و موقعہ عطا فرمائے آمین
بھائی دعا کرنا اللہ پاک ہمیں بھی ایسے مواقع نصیب فرمائے آمینو علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جزاک الله خیرا ناصر بھائی
الله کا احسان ہے کے ہمیں حرمین اور ساتھ ہی مدینہ میں موجود تاریخی مساجد کی زیارت نصیدب ہویی اور وہاں نماز پڑھنا نصیب ہوا
اور مسجد اقصیٰ کی زیارت کے بھی خواہش مند ہیں
الله ہمیں اسکی زیارت بھی نصیب فرماے آمین
آمینبھائی دعا کرنا اللہ پاک ہمیں بھی ایسے مواقع نصیب فرمائے آمین