رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,043
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم کیا حضرت عیسٰی علیہ السلام کی پیدائش کا وقفہ اتنا ہی تھا جتنا کہ ایک عام انسان کا ہوتا ہے، یعنی نو ماہ ، کیا قرآن و حدیث میں اس کی وضاحت موجود ہے؟