lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
lovelyalltime ٹیگ کرنے کا شکریہ
سب سے پہلے تو میں چاہوں گا کہ صحابی کی تعریف بیان کردی جائے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے شکریہ
میرا موقف ہی بیان کرنے کے لئے میں نے صحابی کی تعریف معلوم کی تھی اگر آپ بتادیں تو پھر میں اپنا موقف لکھ کر آپ سے بیان کردوں گا شکریہپہلے یہ بتا دیں کہ اوپر جو لکھا گیا ہے کیا آپ اس سے متفق ہیں
میرا موقف ہی بیان کرنے کے لئے میں نے صحابی کی تعریف معلوم کی تھی اگر آپ بتادیں تو پھر میں اپنا موقف لکھ کر آپ سے بیان کردوں گا شکریہ
لاؤلی ٹائم....
السلام علیکم بھائی مجھے آپ سے کچھ موضوعات پر رہنمائی درکار ہے آپ مجھ سے رابطہ کریں اور مجھے بتا دیں میں آ پ کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ کا لنک دوں یا فون نمبر یا کچھ اور مجھے کچھ موضوعات پر آپ دے رہنماٰی درکارا.. جزاک اللہ برادر