کونسا نیا طریقہ ہے؟جزاک اللہ خیرا
ہم م م م م م اب میں نے نیا طریقہ اپنایا ہے جناب۔۔۔۔ابتسامہ
بتاتا ہوں۔۔۔۔ ان شاءاللہکونسا نیا طریقہ ہے؟
بھائی کنگ فہد فانٹ بھیج دیں۔ شکریہحسن شبیر بھائی
(1) نیا طریقہ
(2) عربی فانٹ
بھائی میں نے بہت سارے فانٹ انسٹال کر رکھے ہیں، ویسے آپ کنگ فہد فانٹ انسٹال کر لیں۔
اپنا ای میل ایڈریس ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔بھائی کنگ فہد فانٹ بھیج دیں۔ شکریہ
محمد ارسلان