رضا میاں
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 1,557
- ری ایکشن اسکور
- 3,583
- پوائنٹ
- 384
اسلام علیکم،
میں ایک شوگر کا مریض ہوں۔ حال ہی میں یہ بیماری مجھے لگی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا شوگر کے مریضوں کے لیے روزہ نہ رکھنا جائز ہے؟ ڈاکٹروں کے مطابق اگر میرا شوگر لیول 70mg/dl یا 80mg/dl سے نیچے گڑےتو مجھے روزہ توڑنا پڑے گا. یہ کافر ڈاکٹروں کی رائے ہے، اس لیے میں یہ نہیں جانتا کہ انہوں نے ایسا Last Option کی بنا کر کہا ہے یا ویسے ہی کہہ دیا ہے.
جیسے ایک دفعہ شیخ عبدالفتاح ابو غدہ اور شیخ البانی کے درمیان بحث ہوئی جس میں شیخ عبدالفتاح نے کہا کے اگر ڈاکٹر علاج کے طور پر شراب کے استعمال کا حکم دے تو جائز ہے لیکن شیخ البانی نے انہیں جواب میں کہا کہ ڈاکٹر کو پہلے شریعت کا علم بھی تو ہونا چاہیے.
یہ ذہن میں رہے کہ روزے کے دوران میرا شوگر لیول 70mg/dl سے بھی نیچے چلا جاتا ہے، اور میرا جسم کانپنے لگتا ہے, ایسی حالت میں فورا کوئی میٹھی چیز کھانے کو مجھے ڈاکڑ نے کہا ہے۔
لیکن ذاتی طور پر میں اتنا برداشت کر سکتا ہوں کہ روزہ کھلنے تک انتظار کر سکوں. لیکن اب یہ نہیں پتا کہ Long Term کے لحاظ سے کتنا نقصان ہے.
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ جب میری شوگر لو ہو جائے تو میں کچھ میٹھا کھا لوں، اور روزہ برقرار رہے, کیونکہ مجبوری کی حالت میں سب جائز ہے؟؟
یا پھر کوئی اور حل ہو تو بتا دیں