• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

200مشہور ضعیف احادیث

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,403
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
200مشہور ضعیف احادیث

مصنف
حافظ عمران ایوب لاہوری

ترتیب وتخریج
حافظ عمران ایوب لاہوری

ناشر
فقہ الحدیث پبلیکیشنز

تبصرہ

ایک واعظ اور خطیب کی ذمہ داری ہے کہ وہ احادیث صحیحہ کا التزام کرے اور ضعیف احادیث سےاستدلال نہ کرے۔ لیکن ہمارے ہاں تو بہت سے فرقوں کا مدار ہی ضعیف اور موضوع روایات پر ہے۔ حافظ عمران ایوب لاہوری نے مشہور ضعیف احادیث کو عوام و خواص کے سامنے کتابی شکل میں پیش کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے، یہ کتابچہ اس سلسلہ کا دوسرا حصہ ہے جس میں 200 مشہور ضعیف احادیث کی نشاندہی کی گئی ہے۔ کتاب کو مرتب کرتے ہوئے محض متن حدیث اور حوالہ نقل کرنے پر ہی اکتفا کیا گیا ہے تاکہ ضعیف احادیث کو ذہن نشین کرنا آسان رہے۔ البتہ حوالہ جات رقم کرتے ہوئے متقدم ائمہ محدثین کی مختلف کتب سے استفادہ کر کے ان کے تحقیقی اقوال بھی نقل کر دئیے ہیں تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ روایات کو ضعیف قرار دینا کوئی نیا کام ہے بلکہ درحقیقت یہ کام پہلے ائمہ سلف کر چکے ہیں۔(ع۔م)
اس کتاب 100 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب 200 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب 300 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب 400 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب 500 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,403
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست
چند ضروری اصطلاحات حدیث
احادیث قدسیہ
میں ایک مخفی خزانہ تھا
امیری اور غریبی کی حکمت
اہل زمین پر عذاب نہ آنے کا سبب
توحید کا بدلہ جنت
تین سورتوں کے عوض جنت کا وعدہ
اللہ کے پڑوسی
دنیا کا خدمتگار تھکاوٹ میں
ایمان سے متعلقہ روایات
تین چیزیں ایمان کی اصل ہیں
غیرت ایمان سے ہے
ایمان کے دروازے
ایمان اور عمل بھائی بھائی ہیں
مسواک نصف ایمان ہے
یقین مکمل ایمان ہے
ایمان کا خلاصہ نماز ہے
افضل ایمان ہجرت ہے
ایمان میں کمی وبیشی نہیں ہوتی
کامل مومن کی علامت
مومن کے خوف ورجا کا وزن
عقائد سے متعلقہ متفرق روایات
اللہ نے اپنا نفس کس چیز سے پیدا کیا؟
دل رب کا گھر
قلم کے بعد دواۃ کی تخلیق
نور من نوراللہ
معراج کی رات دیدار الہٰی
معروف حدیث قبول کرو
بدعتی بدترین مخلوق
قریش سے محبت کرو
دنیا آخرت کی کھیتی ہے
خوبصورت چہرے کو دیکھنا عبادت
ولد زنا پر جنت حرام
نیت عمل سے بہتر
اپنے نفس کا محاسبہ کرتے رہو
علم سے متعلقہ روایات
علما انبیاء کی طرح
عالم کی عابد پر فضیلت
چار چیزیں سیر نہیں ہوتیں
معلم کی اجرت حرام
علم کےمحتاج جنتی بھی
شیخ قوم میں نبی کی مانند
عالم کی موت عظیم نقصان
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
کتاب کا نام
200مشہور ضعیف احادیث

مصنف
حافظ عمران ایوب لاہوری

ترتیب وتخریج
حافظ عمران ایوب لاہوری

ناشر
فقہ الحدیث پبلیکیشنز

تبصرہ

ایک واعظ اور خطیب کی ذمہ داری ہے کہ وہ احادیث صحیحہ کا التزام کرے اور ضعیف احادیث سےاستدلال نہ کرے۔ لیکن ہمارے ہاں تو بہت سے فرقوں کا مدار ہی ضعیف اور موضوع روایات پر ہے۔ حافظ عمران ایوب لاہوری نے مشہور ضعیف احادیث کو عوام و خواص کے سامنے کتابی شکل میں پیش کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے، یہ کتابچہ اس سلسلہ کا دوسرا حصہ ہے جس میں 200 مشہور ضعیف احادیث کی نشاندہی کی گئی ہے۔ کتاب کو مرتب کرتے ہوئے محض متن حدیث اور حوالہ نقل کرنے پر ہی اکتفا کیا گیا ہے تاکہ ضعیف احادیث کو ذہن نشین کرنا آسان رہے۔ البتہ حوالہ جات رقم کرتے ہوئے متقدم ائمہ محدثین کی مختلف کتب سے استفادہ کر کے ان کے تحقیقی اقوال بھی نقل کر دئیے ہیں تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ روایات کو ضعیف قرار دینا کوئی نیا کام ہے بلکہ درحقیقت یہ کام پہلے ائمہ سلف کر چکے ہیں۔(ع۔م)
اس کتاب 100 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب 200 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب 300 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب 400 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب 500 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
السلام علیکم !
آپ کو یا کسی بھی بشر کو یہ جسارت،یہ طاقت کس نے دی کہ احادیث پر یہ فتویٰ لگائیں کہ یہ ضعیف ہیں؟چاہے بڑے سے بڑا علم والا ہو۔۔۔لیکن نبی کریم ﷺ سے بڑھ کر اس دنیا میں کوئی علم والا نہیں۔۔۔نبی کا نام لے کر ایک حدیث کہی گی ہے اور آپ نے اسے ضعیف کی تلوار چلا دی۔؟

آپ کو معلوم ہے کہ نبی کریم ﷺ جھوٹ نہیں بولتے ۔۔۔وہ صرف اور صرف حق بات کرتے ہیں،،،وہ کبھی قرآن کے خلاف نہیں بول سکتے ۔۔۔۔۔
کیا جواب ہے کسی کے پاس؟
 
Top