عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مصنف
ترتیب وتخریج
ناشر
ایک واعظ اور خطیب کی ذمہ داری ہے کہ وہ احادیث صحیحہ کا التزام کرے اور ضعیف احادیث سےاستدلال نہ کرے۔ لیکن ہمارے ہاں تو بہت سے فرقوں کا مدار ہی ضعیف اور موضوع روایات پر ہے۔ حافظ عمران ایوب لاہوری نے مشہور ضعیف احادیث کو عوام و خواص کے سامنے کتابی شکل میں پیش کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے، یہ کتابچہ اس سلسلہ کا دوسرا حصہ ہے جس میں 200 مشہور ضعیف احادیث کی نشاندہی کی گئی ہے۔ کتاب کو مرتب کرتے ہوئے محض متن حدیث اور حوالہ نقل کرنے پر ہی اکتفا کیا گیا ہے تاکہ ضعیف احادیث کو ذہن نشین کرنا آسان رہے۔ البتہ حوالہ جات رقم کرتے ہوئے متقدم ائمہ محدثین کی مختلف کتب سے استفادہ کر کے ان کے تحقیقی اقوال بھی نقل کر دئیے ہیں تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ روایات کو ضعیف قرار دینا کوئی نیا کام ہے بلکہ درحقیقت یہ کام پہلے ائمہ سلف کر چکے ہیں۔(ع۔م)
اس کتاب 100 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب 200 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب 300 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب 400 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب 500 مشہور ضعیف احادیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
200مشہور ضعیف احادیث
مصنف
حافظ عمران ایوب لاہوری
ترتیب وتخریج
حافظ عمران ایوب لاہوری
ناشر
فقہ الحدیث پبلیکیشنز
تبصرہ