محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
اولاد کی تربیت میں خواتین کی ذمہ داری - لازمی سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں !!!
اللہ عمل کی توفیق بھی دے۔ آمین
لنک
جزاکم اللہ خیرا۔
Dua سسٹر! آپ کا یہی مشورہ یہاں بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔ خوبصورت اور رنگین تصویر سے بچنے کے لئے صرف ویڈیو کا لنک شیئر کریں تاکہ تصویر کا مسئلہ حل ہو جائے (سوچنے والا آئی کون)Dua نے کہا ہے: ↑
محترم یوسف ثانی بھائی ، ایک مشورہ ہے کہ آپ جس سائٹ سے کالمز پڑھتے ہیں اسے فورم پر لگانے کے بجائے اس کا لنک اٹیچ کر دیا کریں۔
تاکہ تصویر کا مسئلہ حل ہو جائے اور آپ کو بھی آسانی رہے گی۔ان شاء اللہ
Dua سسٹر! آپ کا یہی مشورہ یہاں بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔ خوبصورت اور رنگین تصویر سے بچنے کے لئے صرف ویڈیو کا لنک شیئر کریں تاکہ تصویر کا مسئلہ حل ہو جائے (سوچنے والا آئی کون)
مجھے برا نہیں لگا، بلکہ میں نے آپ کے مشورہ پر عمل بھی شروع کردیا ہے۔ پھر سوچا کہ آپ کا مشورہ یہاں بھی شیئر کردوں تاکہ ”تصویر سے الرجک“ احباب کے لئے ویڈیو کی ”ساکت تصویر والے لنک“ سے بھی ”محفوظ“ رہنے کا ساماں پیدا ہوسکے۔ تصویر تو تصویر ہوتی ہے، خواہ کالم کے ایک گوشہ میں غیر نمایاں، بلیک اینڈ وہائٹ اور مختصر سی ہو یا ویڈیو لنک میں نمایاں، کلرفل اور بڑی سی ہو۔ ”گناہ و ثواب“ تو دونوں کا یکساں ہی ہوگا نا (سوچنے والا آئی کون)یوسف ثانی بھائی اگر آپ کو کچھ برا لگا ہو تو انتہائی معذرت
میری بات کہنے کا محض یہ مقصد تھا کہ جو کالمز آپ تھریڈ میں لگاتے ہیں چاہے علمی لحاظ سے کتنے ہی اہم کیوں نہ ہوں،
موضوع سے قطع نظر ہر بار اس پر اعتراض کیا جاتا ہے۔
مجھے برا نہیں لگا، بلکہ میں نے آپ کے مشورہ پر عمل بھی شروع کردیا ہے۔ پھر سوچا کہ آپ کا مشورہ یہاں بھی شیئر کردوں تاکہ ”تصویر سے الرجک“ احباب کے لئے ویڈیو کی ”ساکت تصویر والے لنک“ سے بھی ”محفوظ“ رہنے کا ساماں پیدا ہوسکے۔ تصویر تو تصویر ہوتی ہے، خواہ کالم کے ایک گوشہ میں غیر نمایاں، بلیک اینڈ وہائٹ اور مختصر سی ہو یا ویڈیو لنک میں نمایاں، کلرفل اور بڑی سی ہو۔ ”گناہ و ثواب“ تو دونوں کا یکساں ہی ہوگا نا (سوچنے والا آئی کون)