• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں کیسے اتحاد کروں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
​
میں کیسے اتحاد کروں

اللہ کے دین سے میں نے سیکھا اللہ کے سوا کوئی مشکل کشا نہیں
لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بھی مشکل کشا سمجھتے ہیں۔
میں ان سے کیسے اتحاد کر لوں؟​
​
اللہ کے دین سے میں نے سیکھا قرآن جیسی کوئی کتاب نہیں
لوگ ہدایہ کو بھی قرآن کی طرح سمجھتے ہیں
میں ان سے کیسے اتحاد کر لوں؟​
​
اللہ کے دین سے میں نے سیکھا اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑنا ہے
لوگ ابوحنیفہ اور احمد رضا بریلوی کی غلط تعلیم کو مضبوطی سے پکڑتے ہیں
میں ان سے کیسے اتحاد کر لوں؟​
 
Top