محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
معاف کیجئے گا چھوٹا منہ اور بڑی بات ہے اس طرح کسی مسلک کے بارے رائے دینا آپ جیسے صاحب علم کا کے شایان شان نہیںبہترین نکتہ ہے ۔
’’ منافقت ‘‘ کے لفظ کو نکال کر ’’ جہالت اور تضاد ‘‘ وغیرہ عنوان اس سے بہتر رہے گا ۔
اسی طرح لفظ بریلوی لگانے کی بھی ضرورت نہیں ۔
بقول آپ کے میں ’’ صاحب علم ‘‘ ہوںمعاف کیجئے گا چھوٹا منہ اور بڑی بات ہے اس طرح کسی مسلک کے بارے رائے دینا آپ جیسے صاحب علم کا کے شایان شان نہیں
والسلام
بقول میرے نہیں بلکہ اس فورم میں آپ کے نام کے عین نیچے لکھا ہوا ہے کہ" علمی نگران " اس وجہ سے میں نے آپ کے بارے عرض کیا کہ "صاحب علم "بقول آپ کے میں ’’ صاحب علم ‘‘ ہوں
تو غلط عقائد و نظریات پر تنقید کرنا یہ صاحب علم لوگوں کا ہی کام ہے ۔
یہ الگ بات ہے کہ اس طرح کے تجزیات اور تنقیدات عموما میں کم ہی کرتا ہوں کیونکہ یہ علم میں پختہ لوگوں کام اور ان کی شان ہے ۔
میں اگر غلط نہیں سمجھ رہا تو آپ نے جو بات رقم کی وہ شاید آپ نے طنزیہ ارشاد فرمائی تھیباقی کسی کی تعیین کرنا نہ کرنا یہ الگ مسئلہ ہے ۔ اس جگہ میں بھی مسلک کا نام لینے کی ضرورت نہیں سمجھتا جس کو بطور اشارہ ہی نہیں بلکہ بعبارہ اوپر عرض کردیا ہے ۔
آپ غلط سمجھ رہے ہیں ۔ کیونکہ میرے ذہن میں ایسی کوئی طنزیہ بات نہیں تھی ۔میں اگر غلط نہیں سمجھ رہا تو آپ نے جو بات رقم کی وہ شاید آپ نے طنزیہ ارشاد فرمائی تھی
کہ بریلوی لکھنے کی ضرورت نہیں بلکہ اگر '' جہالت اور تضاد '' لکھ دیا جائے تو وہابی خود ہی سمجھ جائیں گے کہ یہ بریلویوں کی بات کی جارہی ہے
والسلام
بد گمانی کی معافی چاہتا ہوںآپ غلط سمجھ رہے ہیں ۔ کیونکہ میرے ذہن میں ایسی کوئی طنزیہ بات نہیں تھی ۔